بھٹو صاحب صنعتوں کو قومیانے کا فیصلہ نہ کرتے تو شاید آج نواز شریف پاکستان کے ٹاٹا، برلا ہوتے۔ میرے نزدیک نجی صنعت کا راستہ روکنے والے اس فیصلے کا ملک کی معاشی بدحالی میں بڑا ہاتھ ہے۔ ماضی کی تلخ یادیں!
پاکستانی سیاست میں کردار بدل جاتے ہیں کہانی نہیں بدلتی شہباز شریف چند سال پہلے گورنر راج لگانے پر صدر زرداری کو ڈاکو قرار دیا کرتے تھے اور تحریک انصاف پیپلز پارٹی کو گورنر راج کی دھمکیاں دیا کرتی تھی آج تحریک انصاف گورنر راج کی مخالف اور شہباز شریف حامی بن چکے ہیں 🙃
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
یاسین ملک نے اپن بیان حلفی میں کہا میری بیٹی کی عمر ا وقت 3 سال تھی
جب میں گرفتار ہوا اور آج مجھے 9 سال ہوگئے میں ڈیتھ سیل میں اپنی بیٹی کی 3 سال عمر والی فوٹو دیکھ کر اس سے باتیں کرتا ہوں اور اس کے لیے دعاگو ہوں
میری بیٹی میرا غرور ہے
Ek time tha TV haraam tha, phir mullahs k gharon mein aa gya, source of income bun gya to halal ho gye, issi tarah in ki apni investment ho lenay do crypto bhi halal ho jaye gi insha’Allah!!
As the #FIFAWorldCup 2026 commences in Mexico, the United States and Canada, Pakistan takes pride in playing its part in this global celebration of sport.
The official match ball, the Adidas Trionda, crafted in Sialkot through the skill, precision and craftsmanship of Pakistani workers, will feature in every match.
Pakistan may not be among the competing teams, but a piece of Pakistan will be present in every pass, every save and every goal.
We pay tribute to our skilled and semi-skilled workers whose excellence continues to earn Pakistan global recognition.
Proud of Pakistan. 🇵🇰⚽
#WorldCup2026 #MadeInPakistan
@FIFAWorldCup@FIFAcom