بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں اور ذیبروں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل وڑ چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز😭
انور مقصود آن فائر 🔥
ٹی ٹونٹی میں پاور پلے کی بہت اہمیت ہوتی ہے اگر تم بابر اور رضوان کی بجائے کسی بریگیڈیر یا کرنل سے اوپننگ کرواؤ کیونکہ پاور پلے فوج سے بہتر کوئی نہیں کھیلتا ہیں اور یہ کسی کو بھی آؤٹ کرنے میں بھی ماہر ہیں🤣😜
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
On this #fathersday, show your love for your father by taking him for premium health screening services offered by #SKMCH
For more details:
►Special discounted test packages: https://t.co/cos0whqXRS
►Complete health checkup: https://t.co/cLbw2C6YmK
#SKMCHlab
پنجاب پولیس (صوبے میں) تحریک انصاف کے اراکین کیخلاف وحشت و بربریت کا راج قائم کئے ہوئے ہے۔
شرافت کی تمام حدود پامال کرتے ہوئے شرفاء اور قانون کا احترام کرنے والے شہریوں کو دہشت زدہ کرنے کیلئے پولیس کےمسلّح اہلکاروں کے ذریعےان کےگھروں پر حملےاور گھریلو سازوسامان کی توڑ پھوڑ بزدلی کی انتہا ہے۔
گھروں میں کی جانے والی توڑ پھوڑ اور ساز و سامان کی لوٹ مار کے علاوہ تحریک انصاف کے وابستگان کے کاروبار (دفاتر، کارخانے، دکانیں، فیکٹریز وغیرہ) پر بھی حملوں کی (ٹھوس) اطلاعات ہیں۔
جبر و فسطائیت کے ایک حربے اور آلے کے طور پر ملک بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں نجی کاروبار اور پراپرٹیز کو منظّم انداز میں خطرے میں ڈالنے کے ساتھ انہیں تباہ و تاراج کیا جارہا ہے۔
یہ اطلاعات مجھ تک پہنچی ہیں کہ تحریک انصاف سے وابستہ افراد کے کاروبار وغیرہ کو سیل کرنے اور ان کی پراپرٹیز کو گرانے کیلئے حکام کی جانب سے نہایت کمزور جواز تراشے جارہے ہیں یا بلاجواز ہی یہ اقدام کئے جارہے ہیں۔
پولیس تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کے دفاتر، کارخانوں، دکانوں وغیرہ میں غیرقانونی طور پر گھستی اور ملازمین کو گرفتار کرنے کی دھمکی دیکر انہیں اپنے کاروبار غیرمعیّنہ مدت تک کیلئے بند کرنے کیلئے دھمکاتی ہے۔
بعض مقامات پر تحریک انصاف کے کارکنان/قائدین کے بزنسز پر قبضہ کرنے اور نجی عمارتوں/ پراپرٹیز پر بلڈورز چڑھانے کیلئے تعمیراتی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا جواز تراشا جارہا ہے۔
Whenever our Holy Prophet (PBUH) would go for battle, there were strict instructions that women, children and elders were not to be harmed. Today, our own security forces are raiding our houses in the middle of the night, breaking doors, vandalising the house and robbing it.
Women are abused, harassed and threatened and if the person is not there then their boys, fathers and even servants are picked up and jailed.
My sisters driver and cook Rahim were picked up when the police couldn’t find her son. Both were jailed where they were packed like sardines. Rahim suffered breathing problems and since his release he has been on the ventilator fighting for his life. Clearly those who are responsible for this reign of terror feel they are above law.
We used to hear about such grave violations of human rights in Indian occupied Kashmir but never imagined this would be happening here.
While this policy might have temporarily spread fear amongst the people, it’s only a matter of time before this seething hatred comes out in the open.
اس ٹویٹ پر جلد 4 ہزار ری ٹویٹس چاہیے!!
ہر عمران خان کا چاہنے والا اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر لوٹا کریسی کا خلاف بھر پور آواز بلند کرے۔
#چینی_چور_کی_لوٹا_پارٹی