نجی ٹی وی چینل لاہور رنگ کا ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل ہورہاہے جس میں ایک شہری کو یہ کہتے ہوئے سناجاسکتاہے کہ ’جب بیوی بچے سوجاتے ہیں تو پھر گھر جاتے ہیں، بچے کوئی ضد نہ کریں، چیز لانے کے بیس تیس روپے نہیں ہوتے، بچوں کے جاگنے تک گھر جانے کی ہمت ہی نہیں پڑتی، ہرچیز مہنگی ہے، پٹرول تو سستا ہوا لیکن دودھ ابھی بھی مہنگا ہے، بچوں کو کیا سمجھائیں؟ فون کرتے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ سگنل نہیں آرہے، اندھیری آگئی ہے،فون بند کریں،یہاں تھڑوں پر رات کو 12،1 بجے تک بیٹھے رہتے ہیں، یہ اللہ تعالیٰ جانتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں، مقروض ہوچکے ہیں، دکاندار پیچھے پڑے ہوئے ہیں، کہتے ہیںکہ ریڑھی تیری لے کر گئے ہیں ، ہماری نہیں، ہمارے مال کے پیسے دیں، ہمارا تو بک گیا ہے۔
جنت البقیع میں قبر اقدس امام زین العابدین (ع) کی زیارت کریں
السَّلَامُ عَلَیْکَ یَا زَیْنَ الْعَابِدِیْنَ وَ سَیِّدَ السَّاجِدِیْنَؑ
اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار ان مقدس مقامات کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔🙏
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہم سب کی زندگیوں میں خیر، برکت، صحت اور سکون عطا فرما، اور ہر جائز دعا کو اپنی رحمت سے قبول فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
آمین یارب العالمین
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف۔ محسن نقوی امریکا میں ذلیل ہوگیا 🔥🔥
نیویارک کے مئیر ممدانی سے ملاقات کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا، اثرورسوخ استعمال کیا لیکن بات نہ بنی۔ ممدانی نے یہ کہے کر ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے کہ تم فاشسٹ ہو، ظالم ہو۔ پاکستان میں سینکڑوں لوگوں کے قتل میں ملوث ہو۔ تمہارے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
”میں لا الہ الا اللہ کا ماننے والا ہوں۔ یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کے خوف اور غلامی سے آزادی دیتا ہے.“- سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
(8 ستمبر 2025)
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی#RetweetImranKhan
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿
جب تمہیں لگے کہ امید ختم ہو چکی ہے، تو یاد رکھو کہ اللہ ایک ہی لمحے میں ہر چیز بدلنے پر قادر ہے۔
اس لیے مایوس نہ ہو، کیونکہ اللہ کی مدد اور راحت وہاں سے آتی ہے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہیں ہوتا۔
یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔
اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔
آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے