عمران خان کو اڈیالہ جیل کی کھڑکی سے بس ہاتھ ہلانے کی اجازت دے دیں آپ دیکھیں گے کہ کیسا جم غفیر اکٹھا ہوتا ہے۔ یہ ہوتی ہے ایک لیڈر کی پہچان جو اپنی قوم کو ایک نظریہ دیتا ہے۔
ایف بی اور یوٹیوب کبھی بھی اسے پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ لہذا اس کو جلد سے جلد شیئر کریں۔
The best presentation I’ve ever seen. Pls share. FB and YouTube will never allow this to be posted. So share it as fast as possible.
میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکیں
پاکستان میں مرغوں کتوں تیتروں کھیلوں سیاستدانوں کے کھیل تماشے دیکھانے والا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کو اس ننھے حافظ قرآن کی اتنی بڑی کامیابی دیکھانے کی فرصت تک نا ملی
رواں ماہ ایران و عراق میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل تلاوت قرآن مقابلے میں اول پوزیشن لینے والے یہ ہیں پاکستان کے حافظ ابو بکر
سورۃ بنی اسرائیل _
بے شک اللّٰہ اس کتاب (قرآن) کی بدولت قوموں کو اون��ے مرتبے عطا فرماتا ہے_
یقیناً یہ بچہ اور اسکے والدین بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں
اللّٰہ کریم ہمارے بچوں کو قرآن کا حافظ و قاری اور با عمل بنائے
آمین یارب العالمین
اس نوجوان نے 7 منٹ میں پاکستان کا پورا سسٹم بیان کردیا
25ہزار لوگوں نے پاکستان کی 25 کروڑ عوام کو انگوٹھے کے نیچے کیسے دبا کر رکھا ہوا ہے ؟؟؟
غور سے دیکھیں اور سنیں
👇👇👇👇👇👇