سہولیات کی فراہمی گھر کی دہلیز پر:
پنجاب میں سرکاری دفاتر کے چکروں اور لمبی قطاروں سے نجات۔ "مریم کی دستک" سروس سے 20 بُنیادی سہولیات و سرٹیفکیٹ کی فراہمی گھر کے دہلیز پر فراہمی کا آغاز۔ رہنمائی کیلئے 1202 پر کال کریں اور دستک ایپ انسٹال کریں۔
@GovtofPunjabPK
اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان ٹرینڈنگ پر ہے کہ پاکستان نے اسرائیلی وزیراعظم کو دہشت گرد قرار دے دیا، لیکن پاکستانی میڈیا نے اس خبر کو کوریج ہی نہیں دی جو سب سے بڑی خبر تھی۔ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی میڈیا پر کتنا بیرونی انفلوینس ہے۔
اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پہ ایک ہی خبر چل رہی ہے نتن یاہو کو پاکستانی حکومت نے دہشتگرد قرار دے دیا تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ ساتھ گورنمنٹ پاکستان کو بھی شاباش جنہوں نے اتنی بڑی ہمت کی۔۔
Under pressure from right wing protesters, Pakistan’s government declared Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu a terrorist Friday, demanding the leader be brought to justice for alleged war crimes against Palestinians.
تحریک لبیک سے مذاکرات کامیاب ہونے پر حکومت اور تحریک لبیک کی قیادت مبارکباد کے مستحق ہیں۔
فلسطین کے مظلوموں کے لئے سیاسی اور نظریاتی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر سب کو ہم آواز ہونا چاہئے۔
اس وقت تحریک لبیک وہ واحد جماعت ہے جو حضورﷺ کے در کی سب سے ذیادہ غلام ہے
اور نبی ﷺ کی حرمت کے لیے اپنی جانیں دینے کو ہر وقت تیار ہوتے ہیں، باقی جماعتیں کیوں خاموش رہتی ہیں عقل سے بالاتر ہے کیا وہ مسلمان نہیں؟ اب میں ان کو کیا کہوں