ہنگامی اطلاع: دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال
اپڈیٹ، 27 اگست 2025، صبح 1:29 بجے
دریائے راوی میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکا ہے جو کہ غیر معمولی بلند سیلابی سطح ہے۔کوٹ نینا کے مقام پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔
Israel orders more forced expulsions from southern Gaza City, while the UN estimates 280,000 Palestinians have been displaced since Israel broke the ceasefire on March 18.
🔴 Follow our LIVE coverage: https://t.co/c4AsUKGdSq
غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"
ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"
#gaza
فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔
#Gaza