پبلک اویرنس میسج ہے
کوئٹہ میں ایک جیولری تاجر بے ہوش ہو گیا۔ وہاں پر بیٹھے ایک لڑکے نے فوراً سی پی آر (CPR) کرنا شروع کر دیا
مجھے سب سے ��یادہ جو چیز متاثر کر گئی وہ یہ تھی کہ اس کی تکنیک تقریباً مکمل طور پر درست تھی ہر کسی کو سی پی آر کرنا آنا چاہیے
تاکہ اگر کسی کو بھی دل کا اٹیک ہو تو اسی طرح سی پی ار کر کے اس کی جان کو بچایا جا سکتا ہے لیکن ہم لوگ اتنے باشعور ہیں عقل سے ا رہی ہیں ایسی پوسٹ کو بھی دیکھنا گوارا نہیں کرتے یہ جاہلیت کی نشانی ہے اللہ کرے عوام ہماری قوم کو بھی عقل اور شعور ا جائے اس سے کئی جانیں بچائی جا سکتی ہیں
یہ آنسو پاکستان میں نظامِ عدل کی لاش پر ہیں…
یہ وکیل 10 سال سے سندھ کے 8 لاکھ مزدوں کے بنیادی حقوق کا کیس لڑتا رہا جسے آئینی عدالت نے کل ایک جھٹکے میں ختم کر دیا۔ آئینی عدالت نے کل ارشد شریف کا کیس بھی بند کیا ہے۔
ملک کو یہ تحفہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم سے دیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨: ٹرمپ کیخلاف بولنے پر انٹرویو کے دوران خاتون گرفتار، خاتون وینزویلا میں مداخلت پر ٹرمپ پر تنقید کر رہی تھی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
"لاٹھی چارج اور آنسو گیس سے لوگ نہیں بھاگتے۔۔جس طرح سے لوگ بھاگے اس سے واضح ہے کہ کچھ سیریس ہورہا تھا۔ میری جتنے بھی غیر ملکی اور پاکستانی اۤزاد رپورٹرز سے بات ہوئی ہے،ان سب نے کہا ہے کہ (لاشیں) گری ہیں۔۔''، نجم سیٹھی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
@najamsethi
شفیق لُنڈ ڈی چوک میرے ساتھ کافی دیر رہا مجھے بار بار پانی اور نمک دے رہا تھا
میں تب وہی تھا بلیو ایریا میں جب شفیق کو گولی لگی اور ہسپتال جا کر اسکی ڈیتھ ہوگئی!حامد میر
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی فضول پریس کانفرنس سے ہم ڈر جائیں گے تو یہ لوگ دماغ سے بونے ہیں۔ اگر وادیٔ تیراہ میں منشیات کی سرپرستی سیاسی لوگ کر رہے ہیں تو غیر قانونی سگریٹ کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ غیر ملکی اسلحے کی اسمگلنگ کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF #SohailAfridi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے،
انہوں نے پیپلزپارٹی کا سارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی کا کوئی ایک راہنماء بھی ان کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا
مشاہد اللہ تند گو تھے، باتوں کو مڑوڑنا اور طنز کے تیر برسانا خوب جانتے تھے،
حب شریفین میں اتنے مست تھے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر بھی بازاری جملے کسنے سے نہ جھجھکتے
انکی وفات پر چند تعزیتی پیغام آئے اور وہ ہمیشہ کےلئے یادوں سے فراموش کردیئے گئے۔
عرفان صدیقی کاتب شریفی�� رہے،
نواز شریف نے اپنے کل سیاسی کریئر میں جتنے بھی جملے ادا کئے ان میں سے 60 فیصد عرفان کے قلم سے ہی تراشے گئے تھے،
وہ بے دام غلام تھے
جو آقا کے ہر سیاہ کو سفید کرنے میں لگے رہے یہاں تک کے وفات ہوگئی مگر پارلمان کا سیشن اہم ��ھا، انکو بیمار ہی بتایا جاتا رہا
ناں تو نواز شریف نا ہی شہباز شریف نے ان کے جنازے میں شرکت کی حتی کہ شریف خاندان سے کوئی فرد بھی شامل نہ ہوا
ان تین تصویروں میں ایک پیغام مشترک ہےآپ تب تک اہم ہیں جب تک ضرورت ہیں
غلام ابن غلام 🔥🔥💯
ووٹ عمران خان کو پڑے عمران خان کی شکل کو پڑے لیڈر لیڈر ہوتا ہے
باپ باپ ہوتا ہے بیٹے کو باپ بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے
پانچ ہزار جہانگیر ترین اور ایسی کئیں کابینہ بھی ہوں تو عمران خان کا قد بڑا ہے
فیصل واڈوا فوجی بوٹ سونگھنے سے پہلے
بریکنگ نیوز 🚨
🛑ترکیش نیوز چینلز پر عمران خان کے چرچے!!
عمران خان اردوغان سے خطرناک ہے!!
🛑ترکیہ اس پر فخر محسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں!!
🛑افسوس کے ساتھ پاکستانی جرنیل اسرائیل کے سامنے جھک گیے اور عمران خان کو گرا دیا!!
🚨 سہیل آفریدی پر فخر کرنے والا انکشاف
ایک میٹنگ میں سہیل آفریدی کو کہا گیا کہ سر آپ صوبہ میں سودی نظام ختم نا کریں ہمیں پیسہ پلج کرنے سے کروڑوں روپیہ ماہانہ ملتا ہے تو سہیل آفریدی نے کہا کروڑوں مل��ں یا اربوں جب ایک چیز اللہ اور اس کے رسول کے خلاف ہے تو پھر ہم اسے ختم کریں گے اللہ خود برکت ڈالے گا۔ صدیق جان
بریکنگ نیوز 🚨
اِن email ✉️ لیک میں بڑے بڑے لوگ ایکسپوز ہوگئے!!
ٹرمپ کم سن لڑکیوں کے ساتھ انجوائے کرتا رہا!
انہیں emails میں عمران خان کو سچا مسلمان بتایا گیا ہے!!
عمران خان اسرائیل کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے
یہ بھی بتایا گیا ہے جرنیلوں کے زریعے عمران خان کی حکومت گرائی گئی ہے
انتہائی افسوناک خوفناک 💔
ائیر مارشل جواد جو انڈیا کے دو طیارے مار گرانے والے آپریشن کے خالق ہیں جس ہیرو کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔۔۔۔!!
آج وہ ناحق قید ہے, اِس ہیرو کی معزور بیٹی اپنے والد کے لیے تڑپتی ہے 💔😭
اس بچی کے لیے آواز اٹھائیں 🛑
میں کھل کے کہہ رہا ہوں کہ عداکتوں میں وہی فیصلے کیے جاتے ہیں جو آرمی چیف کہہ دے۔
نواز شریف کے ساتھ ان شرائط پر ڈیل کی گئی کہ جنرل باجوہ دو ٹرمز لے گا۔
نواز شریف نے اپنے تمام ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ باجوہ کو صبح ناشتے کے بعد ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دینا ہے۔
(اعتزاز ��حسن)
سعد رضوی بار بار اعلان کر رہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بات چیت سے معاملہ حل کریں۔ حکومت مذاکرات نہیں کر رہی بلکہ مذاکرات کے لیے جانے والوں کو بھی اریسٹ کر لیا ہے۔ ابھی مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے۔
26 نومبر کو PTI کے لوگوں کے ساتھ جو ہوا، شاید وہی دوہرایا جا رہا ہے
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
قاسم سوری اور سہیل آفریدی جیسے گراس روٹ عام نظریاتی ورکرز کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ بنانا صرف عمران خان اور تحریکِ انصاف کا طرہ امتیاز ہے، شریفوں اور بھٹو کنورٹڈ زرداریوں کی تیسری نسل کے سامنے ہاتھ باندھے اور ان کے پیمپرز بدلتے انتہائی بزرگ درباری سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کا نالاں ہونا سمجھ میں آتا ہے۔
سہیل آفریدی کی کامیابی کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، کپتان کے نظریے کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ آمین @SohailAfridiISF
“خیبر پختونخوا میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے۔ خیبر پختونخوا میں ایسے ہی ایک زمانے میں اے این پی کو غیر مقبول کیا گیا تھا۔ صرف بیرونی قوتوں کی خوشنودی کے لیے اپنے ہی لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن سے حالات بہتر ہونے کے بجائے مزید بگڑتے ہیں۔ ان آپریشنز میں ایک طرف ہمارے سیکیورٹی فورسز والے ��ور دوسری طرف بھی ہمارے اپنے شہری مارے جاتے ہیں۔ اپنوں کو مارنے سے ہمیشہ دہشتگردی میں اضافہ ہوتا ہے۔ ہماری جانب سے افغانستان اور پاکستان میں جاری ڈرون حملے فوری بند ہونے چاہئیں۔
خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی و قومی اسمبلی ممبران اور سینیٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے میں امن کے لیے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف آپریشن اور ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے مل کر بیٹھیں اور مزاحمت کریں تاکہ یہ مسئلہ پر امن طریقے سے حل ہو۔ ایک طرف لوگ سیلاب اور مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں اور ان کو آپریشن کا بھی سامنا ہو گا، جو بہت زیادہ تکلیف دہ ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ مذاکرات کے علاوہ امن کا کوئی ��ستقل حل نہیں ہوتا۔
افغانستان ہمارا برادر مسلمان ملک ہے۔ افغان مہاجرین تین تین نسلوں سے یہاں مقیم ہیں۔ نبی کریم ﷺ جب ہجرت کر کے مدینہ گئے تو سب نے ان کے لیے دروازے کھولے اور اسی لیے انصار مدینہ آج تک محترم ہیں لیکن ہم نے اپنے مسلمان بھائیوں پر زمین تنگ کر دی۔ مہاجرین کو دھکے دے کر بے دخل کرنا بہت افسوسناک ہے ۔عاصم منیر اینٹی طالبان لابی کو خوش کرنے کے لیے یہ سب کر رہا ہے اور جہاں جنگ نہیں ہے وہاں جان بوجھ کر جنگ نافذ کر رہا ہے۔ یہ اقدامات فوری طور پر رکنے چاہییں ورنہ حالات مزید بگڑیں گے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ہمشیران سے گفتگو۔ ۱۰ ستمبر، ۲۰۲۵
2/3