“جنرل عاصم منیر کو ملٹری انٹیلیجنس اور فیلڈ انٹیلیجنس جبکہ شہباز شریف کو ISI اور IB رپورٹ کرتی ہے۔ جنرل عاصم منیر اور شہباز شریف دونوں متعلقہ DGs کو بلائیں اور زمہ دار افسران کو نوکریوں سے نکالیں جنہوں نے پارلیمنٹ پر دھاوا بولا ہے۔”عمر ایوب خان
عمران خان کی زندگی کو کچھ بھی ہوا تو اس کی زمہ دار موجودہ اسٹبلشمنٹ کی لیڈرشپ ہو گی۔ کیونکہ موجودہ حکومتیں سوائے آٹے کی بوری پر ابا جی کی تصویر لگانے سے زیادہ کوئی اختیار نہیں رکھتی۔
PTI will be holding a Press Conference with local and international media this week in Islamabad on the blatant rigging in Elections 2024, now proven even more after ECP uploaded manipulated Form 45s.
PDM has no mandate to govern in Federal or Punjab now. #RiggingExposed
The stupidity is actually unbelievable, the way NA238 forms are tempered is actually hilarious. Using whiteout to change numbers & only altering the votes for PTI & MQM candidates. A 10 year old can do a better job, honestly shame on any court, judge or institution that STILL refuses to accept the massive rigging with evidence THIS strong!
These are Form 45s directly from ECP’s website that they JUST uploaded!
@iSadiqIftikhar LOL AT YOU FOR SITTING IN THE ASSEMBLY WITH THESE FORMS! How do you sleep at night?!
الیکشن کمیشن کی جانب سے سرفراز بگھٹی کی سینیٹ کی نشست پر ضمنی الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیت چکے ہیں۔
اس نیٹیگیکیشن کے مطابق وہ صوبائی رکن اسمبلی بنننے تک سینیٹر تھے اور ان کا استعفی بطور سینیٹر قبول نہیں ہوا۔
تو سوال یہ ہے کہ اگر وہ نگراں حکومت میں وزیر بھی تھے اور سنیٹر بھی تو پھر وہ الیکشن کیسے لڑے ؟
جواب: اسٹبلشمنٹ کے ملازم ہونے کی وجہ سے۔
ایسے تمام لوگ جنہوں نے اغوہ شدہ لوگوں کے انٹرویوز اسٹبلشمنٹ کے کہنے پر کئے۔ ان اینکرز کے ٹالک شو پر جانا ان اغواہ شدہ لوگوں ان کے گھر والوں اور پارٹی کے ساتھ زیادتی ہے
تاریخی اعترافی بیان 🚨
وزیرآباد سے نون لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر نثار چیمہ نے اعتراف کر لیا کہ ہارنے کے بعد انہں سیٹ دینے کی آفر ہوئی تو انہوں نے انکار کر دیا کہ “جعلی جیت سے ہار بہتر ہے- عوام کی رائے کا احترام کریں- ووٹ کو عزت دیں”
Pakistan’s jailed former prime minister Imran Khan will write to the IMF urging it to call for an independent audit of the country’s controversial Feb. 8 national elections, his lawyer says. https://t.co/dMBheo4GF7
کراچی سے PTI کے صوبائی اسمبلی کے 8 کامیاب امیدواران اور حیدرآباد سے 1 کامیاب امیدوار کی کراچی ڈویژن کے صدر @KhurumSherZaman سے اہم ملاقات!
انشاءاللہ یہ سب امیدوار عوام کی سندھ اسمبلی میں بھرپور نمائندگی کریں گے اور عمران خان کے وژن کو آگے لیکر چلیں گے، امید ہے فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے ہمارے باقی امیدوار بھی انہیں اسمبلی میں جلد جوائن کر لیں گے۔
#فاتح_قیدی_عمران_خان
آئی ایم ایف کا اپنا چارٹر ہے کہ جہاں جمہوریت ہے وہاں الیکشن بھی شفاف ہونے چاہیں اسی تناظر میں عمران خان نے کہا وہ IMF کو خط لکھنا چاہتے ہیں کہ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی وہ اسکے آڈٹ کا مطالبہ کریں۔
ہم صرف کہہ رہے ہیں کہ IMF پروگرام تو اپنی جگہ چلتا رہے لیکن IMF حکومت سے مطالبہ کرے کہ الیکشن dispute کا آڈٹ ہو۔ اگر بذریعہ IMF ہمارے الیکشن کے مسائل حل ہو جائیں تو یہ پاکستان کیلئے بھی بہتر ہے۔ علی ظفر