@ImranRiazKhan We don't want to see like this .If you people want to give some relief than directly transfer the to his account nowadays everyone have a account so don't showoff
عوامی سروے؟؟؟؟
الیکشن 2024 میں کونسی سیاسی جماعت دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی
عوام کس جماعت کے ساتھ ہےاپنا ووٹ پول کریں
اس پول میں اکثریت لینے والا ہے الیکشن 2024 کا میدان مارے گا 💪
@MrImranPk#MrImranPk
پولیس کے باوردی جماعت کے ساتھ نامعلوم افراد کے یہ جتھے ہیں جو شرپسندی کر رہے جو لوگوں کی جان لے رہے جو املاک کو آگ لگا رہے اب اور کون سا ثبوت چاھیئے کہ یہ ریاستی شرپسند ہیں جو سرکاری گاڑیوں میں چھوڑے گئے https://t.co/GMD56jdtsD
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خصوصی طیارہ گزشتہ روز امریکہ کے ٹیٹربورو ایئرپورٹ، نیو جرسی پر اترا جہاں سے بذریعہ کار نیویارک مینہیٹن 33 منٹ اور واشنگٹن 3 گھنٹے سے کچھ زائد کی مسافت پر ہے۔