یہ وہ بچہ نہیں جس نے وزیراعظم سے قمیض پر دستخط مانگا اور وزیراعظم نے دستخط کر کے چلتا کیا جو آجکل گالاں کڈ رہا ہے یہ وہ بچہ ہے جس نے وقت کے وزیراعظم سے تعلیم مانگی آج وہ بہترین اسکول میں تعلیم حاصل کر مستقبل کے سنہرے خواب دیکھ رہا ہے ثابت ہوا کرسی کا نہیں بندے کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔