سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی قیادت میں پاکستان، ترکیا اور سعودی عرب کا وفد تہران پہنچ گیا، مغرور ایرانی جنرل محسن رضائی کو کیسے ملنا ہے یہ بھی سعودی وزیر دفاع نے ملکر بتایا ہے۔
پاک ایران سرحد بند ہونے سے پاکستان میں گھریلو گیس سلنڈر 10 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، دوسری جانب ایران افغانستان کے راستے اپنی ایل پی جی چین بھیج رہا ہے۔ یار خدا کا خوف کریں سرحد کھولیں، چولہے بجھے رہے ہیں، غریب مررہا ہے، ہم کہاں کھڑے ہیں؟َ
وقار ستی صاحب کو کچھ عرصہ قبل ایک ٹوئٹ کا دس لاکھ روپے آفر ہوا تھا انہوں نے آفر کرنے والے کا نام تو نہیں بتایا لیکن آفر کو طشت ازبام کر دیا کچھ پردہ نشین خاموشی سے یہ کام کرتے جا رہے ہیں لیکن انکی ٹوئٹ چیخ چیخ کر بتاتی ہے کہ پردے کے پیچھے کیا ہو رہا ہے
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
آئی فون ڈیو لانچ ہوتے ہی فلاپ؟2000 ڈالر ڈوب گئے؟
صرف 6 گھنٹے میں ایپل کا سب سے مہنگاماڈل فیل کیوں ہوا؟
بڑا مینوفیکچرنگ فالٹ؟ آئی فون ڈیو کی اسکرین ٹوٹنے لگی
ٹرمپ کے لئے بڑا دھچکا: ترکیہ، مصر، پاکستان، سعودی عرب، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کر دی
https://t.co/zlA73d2qKM
سعودی عرب سے گجرات آیا، صرف چھوٹے بھائی کو بتایا کہ فلاں جگہ آ جائو تمہارے لئے سرپرائز ہے، چھوٹا بھائی بائیک لے کر بتائی گئی جگہ پر پہنچ گیا، وہاں سے دونوں کھانا کھانے گئے، کھانا کھا کر واپسی پر سعودیہ سے آئے بھائی نے سنسان جگہ دیکھ کر موقع لگتے ہی بائیک چلاتے چھوٹے بھائی کو تیز دھار آلے سے مار کر لاش وہیں پھینک دی خود غائب ہو گیا، گھر والوں نے چھوٹے بھائی کے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق اِسی بھائی کو بتایا جس کے بارے میں گھر والے سمجھ رہے تھے وہ سعودیہ ہی ہے، قاتل بھائی سات آٹھ گھنٹے بعد گھر پہنچ گیا اور بتایا میں ایمرجنسی میں ٹکٹ کرا کے آ گیا ہوں، جنازے میں بھی شریک ہوا، پولیس کو شک پڑ رہا تھا، اُنہوں نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی اور پھر وہ بھیانک راز کُھلا جسے سُن کر روح کانپ جائے، چھوٹے بھائی کے حصے میں جائیداد زیادہ آ گئی، سعودیہ موجود بھائی نے پلان بنایا، سعودیہ سے پاکستان آیا، صرف اُسی بھائی کو فون کر کے سرپرائز کے بہانے بلایا اور اپنے منصوبے کو پروان چڑھا دیا، جائیداد نے پورا گھر ہی اُجاڑ دیا، چھوٹا بھائی دُنیا سے چلا گیا، بڑا بھائی اُسے مارنے کے جُرم میں سلاخوں کے پیچھے۔۔!!
(بی بی سی)
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
عدالتی نظام اور 26 27 ترمیم کے نتیجے میں آنے والے ججز تو کمال ہی کر رہے
عمران خان کی تینوں بہنوں کو 30 روز کے لیے تھری ایم پی او کے تحت جیل میں بند کیا گیا ۔ 30 دن مکمل ہوچکے لیکن رہائی نہیں ہوئی کیونکہ ڈی سی لاہور اور پنجاب حکومت کو معلوم ہے یہ عدالتیں ہمارا کیا ہی کر سکتی ہیں ۔ رہائی نہ ہونے کیخلاف عدالت سے رجوع کیا جانا تھا جو انکے وکلاء نے کیا ماشااللہ سے لاہور ہائیکورٹ کی جج صاحبہ اس نکتے پر پھنسی ہوئی تھیں کہ آپ نے ڈی سی کو فریق نہیں بنایا اور اب سماعت 28 تاریخ تک ملتوی کردی گئی ہے یعنی مزید ایک ہفتہ تینوں خواتین جیل میں رہیں بغیر کسی وجہ یا قانونی آرڈر کے عدالت کو اس چیز سے بھی کوئی مسئلہ نہیں
ملک میں جب مارشل لاء اور پی سی او ججز ہوتے تھے وہ بھی اس سے بہتر act کرتے تھے
وضاحتی بیان: میں نے یہ ٹویٹ کہ ’’یہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے، یہاں فوری انصاف ملتا ہے‘‘ اپنی ذاتی رائے کے طور پر کیا تھا۔ یہ نہ حکومت کے خلاف کوئی چارج شیٹ تھی اور نہ کسی ادارے پر تنقید۔ میرے خیال میں اس پر ہونے والی تنقید غیر ضروری ہے۔
میں اپنی کولیگ عظمیٰ بخاری کا احترام کرتی ہوں۔ بطور وزیر اطلاعات حکومت کی پالیسی واضح کرنا اور اس کا دفاع کرنا ان کی ذمہ داری ہے، لیکن میرے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی گئی رائے کو ناسمجھی قرار دینا یا اس سے حکومت کی شرمندگی جوڑنا غیر ضروری تھا۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتی کہ میری رائے سے حکومت کو شرمندگی ہوئی۔
This is so scary.
UK government website issues advisory guidelines to store dry food and other essentials along with getting connected with the community.
اس فراڈیے نے اپنے نام کے لۓ یہ ہسپتال میرے اور عوام کے پیسوں سے بنایا ہے، اپنی 14 جائدادیں بیچ کر نہیں۔ اسی لیے یہ ہسپتال تمام پاکستانیوں کا ہے، عمران کے خاندان کی جاگیر نہیں۔ الٹا بو ٹ پالشیے عمران نے ہمارے پیسوں سے بنے ہوۓ ہسپتال کو اپنی غلیظ مذہب فروش سیاست کے لیے استعمال کیا۔
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی وارننگ، ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 400 یا 425 روپے فی کلو بنتی ہے جو لوگ اس سے زیادہ قیمت پر 500 یا 600 روپے فی کلو پر ایل پی جی فروخت کر رہے ہیں وہ باز آ جائیں دو تین دن میں ان سب لٹیروں کا علاج شروع ہونے والاہے پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی 😡