بلوچستان کو صرف اس لیے پاکستان کا حصہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہاں کی زمین سے وسائل، زخائر و معدنیات نکالی جاتی ہیں۔ مگر بلوچ کو کبھی بھی برابر کا پاکستانی شہری نہیں سمجھا گیا۔
ایک طرف بلوچ یکجہتی کمیٹی اور دیگر سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیموں پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ بلوچوں کو ریاست سے بدظن کررہی ہیں یا “دشمن ممالک” بلوچ نوجوانوں کو ریاست کے خلاف اکسا رہے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ بلوچوں کو ریاست سے Alienate کرنے کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت ہی نہیں ہے، یہ کام خود ریاست اپنی نوآبادیاتی طرز کے پالیسیوں سے کررہی ہے اورخود بلوچوں کو روز یہ پیغام دے رہی ہے کہ بلوچ برابر کے شہری تو دور انسان بھی نہیں سمجھا جاتا ہے۔
اور جب ایک ایسے مارچ میں، جہاں ملک بھر کی تمام Marginalised Communities اپنے حقوق، آزادی اور برابری کے لیے اکٹھی ہوتی ہیں، وہاں صرف بلوچ عورتوں کی شرکت پر پابندی لگائی جائے، تو یہ پیغام اور بھی واضح ہوجاتا ہے۔
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
8 فروری اور 26 نومبر کے بعد یہ شاید آخری موقع ہے۔ اگر اس بار خان کو دست تظلم سے آزاد نہ کروایا جا سکا تو پھر اندھیرا مزید طویل ہو جائے۔
تحریک انصاف کی قیادت کے پاس موقع ہے کہ اپنی بزدلی کم ہمتی اور کوتاہیوں کا کفارہ ادا کرے۔ اور موجودہ احتجاج کو بے ثمر نہ جانے دے۔
جنرل الیکشن 1970
شیخ مجیب 167
بھٹو 80
الیکشن چوری کرنے والا ڈکٹیٹر یحییٰ خان
جنرل الیکشن 2024
عمران خان 180
نواز شریف 17
الیکشن چوری کرنے والا ڈکٹیٹر عاصم منیر
شاباش اور شکریہ سپیکر بابر سلیم سواتی صاحب۔ جب آپریشن پر پیسہ KP صوبے کا لگ رہا تو پھر کور کمانڈر کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں۔ بلکل درست بات ہے کی ہے۔ یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں ہے۔یہ پاکستان کی فوج ہے۔ کیوں اسمبلی کو بریفنگ نہیں دینی ؟ اس میں مسلہ کیا ہے
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
ڈرامہ یہ بنایا جا رہا ہے کہ نوازشریف اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہو رہے ہیں۔نواز شریف عسکری کوٹھے کی وہ پرانی اور گھاگ طوائف ہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد گھنگرو اپنی بیٹی کو منتقل کر چکی ہے۔کوٹھا اور ناچ اسی خاندان میں دیکھنا اس بوڑھی نائیکہ کی آخری خواہش ہے۔
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔
آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔
یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔