راولپنڈی سٹوڈینٹس ایکسپو دسمبر 2023 کے حوالے سے بڑے بھائ رانا سکندر حیات کے ہمراہ راولپنڈی سے آنے والے طلباء سے ملاقات کی رانا صاحب نے طلباء کو ایم ایس ایف کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائ انشاءاللہ ایم ایس ایف کا یہ پروگرام مثالی ہوگا 🇵🇰 #Progressive#MSF#IqbalDay
Its always a great pleasure to meet Senior Journalist @hafeezullah_k Shb at his residence.He is included among those Journalists who are as much ideological who faced even life threats during different era's but did not compromised on their principles . #onemanarmy
About Yesterday a wonderful Lunch and get together arranged by @ranamashhood in hounour of PMLN Overseas Community who travelled all the way from London along with @NawazSharifMNS accompanied by Old Ravian Shb Cheif Coordinator PMLN Overseas @AmjadMalik786 and @RanaAsadullahKh
I have never seen a woman in my life who has faced the adverse conditions of life so bravely like @MaryamNSharif
Salute to your bravery and Alhamdulillah, I am proud to be part of your team.
#HBDMaryamNawaz
آج میاں محمد نواز شریف کی آمد کے سلسلے میں محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ملک سیف الملوک کھوکھر صاحب صدر مسلم لیگ ن کا شاہدرہ سے عوامی رابطہ مہم کا بھرپور آغاز ۔
NA-126 PP-168 PP-167
مورخہ 30-09-23 بروز ہفتہ
الحمداللہ
صدر لاہور ملک سیف الموک کھوکھر صاحب،
جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر صاحب،
صدر یوتھ ونگ لاہور ملک فیصل سیف کھوکھر صاحب،
سابقہ صوبائی وزیر بلال یسین صاحب اور دیگر مسلم لیگ ن کے سینئر عہدیدران اور این اے 126 کے تمام چئیرمین ،وائس چیئرمین، تمام یوسی کے کونسلرز، تمام تنظیموں کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو لیگی کارکن علی سرور گیلانی کی طرف سے شاندار ڈنر پر مدعو کیا گیا۔
اس موقع پر لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب کا 21 اکتوبر کے دن کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنان میں جوش و جذبہ دیدنی اور پاکستان کی عوام اپنے لیڈر کا فقیدالمثال استقبال کے لئے بے تاب ہیں۔
انشاءاللہ پاکستان کی ترقی اور غریب کی خوشحالی پاکستان کے محسن میاں محمد نواز شریف کی دوبارہ دو تہائی اکثریت سے کامیابی کی جیت پر ہم عوام دیکھیں گے۔