حکومت کی دھمکیوں اور گرفتاری کی خبروں کی کوشش عوام کی نظر تاریخ کی بدترین مہنگائی سے ہٹانے کے لئے ہے. ان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ جب کوئی پیٹرول ڈلاتا ہے یا آٹا، دال، سبزی، دودھ یا کوئی بھی چیز خریدتا ہے تو اس کو یاد آتا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ان کی زندگی میں کیا عذاب برپا کیا ہے
یقین کریں نا کریں معیشی تباہ حال خزانہ اس حد تک خالی ہوگیا ہےاسحق ڈار نے آج منی بجٹ میں شادی بیاہ و دیگر تقریبات کی دعوتوں پر مزید 10 فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے گویا آپکی شادی ولیمہ منگنی مہندی وغیرہ کا خرچہ 1 لاکھ ہو تو حکومتی ٹیکس 10000 رپے ہزار ایڈوانس دینا ہوگا
عدالت نے سپیکر کے سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا. 43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال. راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں
#HakimAliRandhawa#
#Inshaallah_M_N_A_165#
#Tehsil_Yazman#
#امپورٹد_حکومت_نامنظور
ترکی نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورے سے روک دیاامدادی کارروائیاں جاری ہیں، ادھر مت آئیں ،ترکیہ کے حکام کا دو ٹوک پیغام
Turkey stopped Prime Minister Shehbaz Sharif from visiting
Relief operations are underway don't come here, blunt message fromTurkish authorities
#HakimAliRandhwa
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں نماز کے دوران دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔اے اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین!
#Peshawarblast
#TeamHakimRandhawa#inshaallah MNA_165#Yazman
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
بیشک مارنے والے سے بڑا بچانے والا ہے۔ خان صاحب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ نے ان کی جان کی حفاظت کی۔ 🤲🏻
Imran Khan is safe having survived an assassination attempt. Got shot in the foot. May Allah protect
اگر منافقت کا چہرہ دیکھنا ہو تو آج بلاول کی لاہور میں ہونیوالی تقریر دیکھیں،ایک فاشسٹ حکومت کا وزیر جس نے چھ ماہ میں انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا،سیاسی کارکنوں کو برہنہ کر کے تشدد کروایا میڈیا پربدترین پابندیاں لگائیں وہ انسانی حقوق کا درس دے رہا ہے کوئ شرم حیا ہوتی ہے
میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پاکستان کے شہریوں کو مبارکباد دیتا پیش کرتا ہوں جس طرح پورے ملک میں بغیر کسی کال کے وہ باہر نکل رہے ہیں اور اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ لمحے پہلے کی ہے اطمینان جو ان کہ چہرے پر ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے
اگر کوئی قانون شکنی کرے تو ضرور قانون کے مطابق مقدمہ چلائیں اور ثابت ہونے پر سزا دیں. لیکن اگر ہمارا ریاستی نظام ایک سینئر سینیٹر کو غیر قانونی تشدد سے نہیں بچا سکتا تو 22 کروڑ عوام کو انصاف اور تحفظ اس نے خاک فراہم کرنا ہے.
#TeamHakimAliRandhawa#ReleaseAzamSwati
پاکستان تحریک انصاف ملتان کے سنئیر رہنما طاہر حمید قریشی بلی والا کے قریب نامعلوم افراد کے جان لیوا حملہ میں شہید
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّہ درجات بُلند کرے آمین
قسم اُٹھا کر بتائیے کہ اس ملک میں سیاست کے نام پر جو جو تماشے ہو رہے ہیں کیا وہ غریب کی دال روٹی، یتیموں کی تعلیم، بیواؤں کی چھت اور محنت کشوں کے روزگار کے لئے ہو رہے ہے؟؟
ہر ایک کو ہر قیمت پر اقتدار چاہئیے غریب عوام کے لئے نہیں اپنی انا، اپنے پروٹوکولز اور اپنی مقبولیت کے لئے!!
چئیرمین عمران خان جن کی ایک کال پر اربوں روپے جمع ہوتے ہیں ان کے خلاف ایک جعلی جھوٹا مقدمہ درج کرنا اس امپورٹڈ حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے۔آپکی ان حرکتوں کی وجہ سے پہلے ہی سمندر پار پاکستانی ترسیلات زر میں واضح کمی کر چکے۔ اس حرکت سے پاکستان کو اور زیادہ نقصان ہو گا
بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، دالیں اور باقی سب کچھ مہنگا کیونکہ حکومت مقروض اور آئ ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور. لیکن کابینہ نے نہتے عوام پر تشدد کرنے کے لئے لانک مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور
#یزمان_کپتان_کا#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مہنگائی_نامنظور