پاکستانی ایکٹر ہمارے لئیے باعث شرم ہیں جو انڈین ڈراموں اور فلموں مین کام بھی کرنا چاہتے اور پرموٹ بھی
مگر اسلامک ڈرامے کے خلاف بھونک رہے #YasirHussain#Artughal
غیر جانبدار سروے کے مطابق لاقانونیت، اختیارات سے تجاوز،جعل سازی،ظلم، نا انصافی اور کرپشن معمول بن چکی ہےاہم عہدوں پر فائز افسروں کے پاس عام شہری کی شکایت سننے کا وقت ہی نہیں جسکی وجہ سے مافیاز مظبوط ہو چکے ہیں۔
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔
@ImranKhanPTI#CJP
@CMPunjabPK@UsmanAKBuzdar وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلی عثمان بزدار صاحب
پولیس کے عملے کو کب تک ٹھیک کر رہے ہیں کہین عورتوں کو سرعام مارا جا رہا ہے کہیں ریڑھی والوں کو مارا جا رہا
ہمین ایسی پولیس نہی چاہیئے اگر آپ یہ نہی کر سکتے تو ہمین ایسی حکومت بھی نہی چاہیئے @ImranKhanPTI@PTIofficial
وزیر اعظم عمران خان صاحب اور وزیر اعلی عثمان بزدار صاحب
پولیس کے عملے کو کب تک ٹھیک کر رہے ہیں کہین عورتوں کو سرعام مارا جا رہا ہے کہیں ریڑھی والوں کو مارا جا رہا
ہمین ایسی پولیس نہی چاہیئے اگر آپ یہ نہی کر سکتے تو ہمین ایسی حکومت بھی نہی چاہیئے @ImranKhanPTI@PTIofficial
میرے پیارے ملک پاکستان میں جب سے بنا تب سے ہی ایماندار حکمران آئے اتنے ایماندار کہ لوگ بھوک سے مر گئے اتنے ایماندار ہے میرا ملک مقروض ہو گیا اتنے ایماندار کہ انصاف بکتا رہا
آخری امید عمران خان جو شاید ایماندار نا نکل آئیں @Irshadbatt336@ImranKhanPTI
#RiyazNaikoo#Struggle will never stop
#Stuggle can never be #Neutralized through killing people
#RiazNaiko was mathematician.
He was well aware with all calculations of loss & gain in the complex puzzle of Fight for Freedom.
@hinaparvezbutt ہمیں ایسا لیڈر نہی چاہیئے
جس کو 6 ہارٹ ٹیک آئے ہوں بیمار بندہ ہے جو خود کو سنبھال نہی سکتا ملک کو کیا سنمبھالے گا ائے روز اس کے پلیٹ لیٹس گر جاتے ہیں جو
میرے ملک کی اعوام کب جاگے گی
کھانے کے سوا اسے کچھ نظر نہی اتا
یہان تک کہ ملک کو کھا گیا
پرچی خور
مولانا طارق جمیل صاحب میں آپ سے شرمندہ ہوں اور پاکستانی میڈیا پہ لعنت بھیجتا ہوں افسوس ہے کہ میں ایسے معاشرے میں جی رہا ہوں جہاں سچ بات بولنے والے سے معافی منگوائی جاتی ہے میں بہت شرمندہ ہوں 😢
#wearewithyou#molanatariqjameel