میاں نواز شریف کو انگلش پڑھنی نہیں آتی
2018 میں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو لے کر نہیں آئی
40 لوگوں کا ٹولہ جو ہر بار پاکستانیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرتا ہے
ایڈووکیٹ اظہر صدیق
@AzharSiddique
یہ دیکھیے بھائی کشمیر میں اتنے سارے را کے ایجنٹ گھس آے ہیں ‼️
چند بد بخت بیمار ذہنوں اور سیاسی بونوں نے سارے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے آج ملک کے ہر کونے میں اپنے حقوق کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، اوکاڑہ کے کسان، گوادر کے باسی قبائلی علاقوں کے مکین سب مل کر آپ سے محض جینے کا حق مانگ رہے ہیں اور آپ کا لالچ اتنا بڑھ چکا ہے کہ ان کو دو وقت کی روٹی دینے میں بھی قباحت ہے
راولاکوٹ کے مضافات میں اس وقت سارے قافلے پہنچ چکے ہیں۔یہ صرف ایک قافلے کا منظر ہے جو سدھنوتی سے پہنچا ہے۔عمر نزیر کشمیری نے تمام قافلوں سے شہر کے باہر پڑاو ڈالنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ ان سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا ہے اور انہوں نے تحریری جواب دے دیا ہے۔اس وقت راولاکوٹ شہر سکیورٹی فورسز کے محاصرے میں ہے۔ایسے کئی قافلے شہر کے مختلف اطراف میں موجود ہیں۔
راتوں رات حکومت کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ جو جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہے، یہ غدار ہیں؟
حالانکہ پچھلے سال انہیں لوگوں سے حکومت مزاکرات کر چکی ہے، سید ذیشان عزیز
علیمہ خان پولیس سے: ذرا اوپر فون کر کے چیک کریں کہ ہماری ملاقات ہے کہ نہیں؟
اور آپ ذرا احتیاط سے کھڑے ہوں ورنہ پیچھے نالے اندر گر جائیں گے، اپنی پولیس کو آپ یہاں کیوں کھڑا کرتے ہیں؟ یہ اندر گر جائیں گے
شوکت خانم کی اولاد کو سلام ❤️
🚨مسلط ذہنی مریضوں نے D chowk میں گولیاں ماریں، مرید کے میں گولیاں ماریں اور اب کشمیر میں یہ ظلم ڈھا رہے ہیں،
کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے لیڈران کو Wanted ڈکلئیر کرکے ان کی مخبری کرنے والے پر انعام رکھ دیا ہے، یہ پاگلوں والی حرکتیں کررہے ہیں، قاسم خان سوری
جس تاجر فیصل گیلانی نے دو دن قبل ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کیا تھا جس کا بیان خوب بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا تھا آج اسے باقی تاجروں نے اپنی ٹیم سے ہی نکال دیا🤣
“پاکستان میں کوئی فوج نہیں بلکہ ایک مسلح سیاسی عسکری جماعت ہے.
🤏🏾آرمی چیف اس کا چیئرمین
🤏🏾DG ISI اس کا جنرل سیکرٹری
DG ISPR اس کا سیکرٹری اطلاعات
🤏🏾تمام کور کمانڈرز اس کے ریجنل سیاسی قائدین ہیں جن کا کام سیاسی جوڑ توڑ ہے!
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ہمارے کسی جرنیل نے بھارت سے جنگ میں ایسی تقریر نہیں کی ہوگی جیسی تقریریں آئی جی آزاد کشمیر کر رہا ہے۔ یہ وہی ذہنی مریض ہے جس نے کہا تھا کہ ایک ہزار بندے قتل کر دیں تو ملک میں امن آ جائے گا۔ جن لوگوں کی سول سروسز میں جگہ نہیں بنتی، عاصم منیر نے انہیں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھایا ہوا ہے۔ آئی جی کے پاس اگر اتنی جرأت ہے تو ظلم کرنے والوں کے خلاف بولے۔ بھئی یہ آزاد کشمیر کے اپنے لوگ ہیں، انہیں کیوں مارا جا رہا ہے؟
عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
پاکستان تحریک انصاف جی بی اے 2 گلگت کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کا اہم ویڈیو پیغام۔
میں حلقہ 2 گلگت کی باشعور اور غیور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے چیئرمین عمران خان کے ویژن، اصولی سیاست اور حقیقی تبدیلی کے بیانیے پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے اپنا قیمتی ووٹ دیا۔
آپ کی محبت، اعتماد اور بھرپور حمایت میرے لیے اعزاز ہے۔ یہ ووٹ صرف ایک امیدوار کے لیے نہیں بلکہ عوامی حق، انصاف اور بہتر مستقبل کے لیے تھا۔ ان شاء اللہ آپ کی امیدوں پر پورا اترنے اور عوامی حقوق کی آواز بننے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا۔
اگر خان نے کھل کر کہا ہوتا بنگالیوں کی طرح لڑ کر آزادی لو
اب تک خان کو پھانسی چڑھا دیا ہوتا اور یہ قوم اپنی ہی گاڑی جلا کر اب دکھ بھرے ٹویٹ کر رہی ہوتی۔
خان کو علم تھا اس لیے محتاط لفظوں میں لڑنے کا اٹھنے کا کہتا تھا
آخر عمران خان ہے اسے ہماری اوقات کا علم ہے۔
ممبر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنماء پی ٹی آئی نیک نام کریم نے کہا کہ "بہت سی پارٹیوں نے ہمارے ساتھ اپروچ کیا ہے، خصوصاً مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے۔ میں اپنی ذاتی حیثیت سے کوئی فیصلہ نہیں کروں گا۔ یہ سیٹ میرے پاس امانت ہے۔
پارٹی سے مشاورت کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔"
یہ ایک کرخت سچ ہے جو جانتے تو سب ہیں، مگر کر کچھ نہیں پا رہے کیونکہ ہماری عدالتوں پر جو جج بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی خوف کے مارے دبکے ہوئے ہیں-
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے
۳ نومبر وزیرآباد ہو، اسلام آباد ڈی چوک ہو، کوئٹہ ہو، آزاد کشمیر ہو، فاٹا میں ڈرون اٹیک ہو، مریدکے ہو، یا ایک دفعہ پھر آزاد کشمیر میں راولاکوٹ ہو۔۔۔
سوال ایک ہی ہے: #گولی_کیوں_چلائی؟
نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
معصوم بچوں کو شہید کیوں کیا؟
جواب تو دینا پڑے گا
#ذہنی_مریض