کہو تم عدالت پہ جانے سے پہلے
کہو تم وزارت پہ جانے سے پہلے
کہو تم سفارت پہ جانے سے پہلے
دکھاو ہمہیں اپنے اعمال نامے
قیامت کے دن اور خدا پہ نا چھوڑو
قیامت سے یہ لوگ ڈرتے نہیں ہیں
اسی چوک پہ خون بہتا رہا ہے
اسی چوک پہ قاتلوں کو پکڑ کر
سزا دو سزا دو سزا دو سزا دو #Spremcourt