سانحہ پمز ہوسپٹل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ہسپتال کے عملے کی غفلت کا نتیجہ ہے بچے والدین کی آس امید تھے جنہوں نے بڑے ہو کر اپنے والدین کا سہارا بننا تھا والدین امیدیں لگائے ہوئے بیٹھے تھے اس کا درد وہی جانتا ہے جن کے گھروں کےچراغ بجھے ہیں اعلی سطح کے جتنے افسران اڑا دینے چاہیے
کوئی ایسا محکمہ نہیں جو کرپشن سے پاک ہو ڈیتھ سرٹیفکیٹ برتھ سرٹیفکیٹ اگر لینا ہو بغیر پیسے کے نہیں ملتا ریوینیو کی کرپشن آسمان کی بلندیوں کوچھو رہی ہے چوکی تھانے کچہریوں کا تو اللہ ہی حافظ نظر جدھر بھی جائے گی کرپشن ہی نظر ائے گی ہسپتالوں میں چلے جائیں بغیر سفارش کے کام نہیں ہوتا
@MoonisElahi سانحہ پمز معصوم بچوں کے والدین کی آس امیدیں خاک میں ملا کر رکھ دی ہیں ایسی غفلت جو کہ پاکستانی قوم کے لیے نام قابل برداشت ہے اج جس طرح پاکستانی قوم کے دل خون کے انسو رو رہے ہیں حکمرانوں کے لیے بد دعاؤں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے معصوم بچوں کے گھروں میں صف ماتم بچھا ہوا ہے
@MoonisElahi سانحہ پمز کو دیکھتے ہوئے پاکستانی قوم افسردہ ہے بچوں کے والدین پر کیا بیت رہی ہوگی جنہوں نے ان بچوں پہ آس امید لگائے ہوئے بیٹھے تھے تاریخ گواہ ہے حکمرانوں نے ہمیشہ ایک الفاظ میں قوم کو جواب دیا ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں جہاں قومی حکومت ہوتی ہے ویسے بھی اللہ کی رحمت ہوتی ہے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، بارہ ربیع النور جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ھو،اج کے بابرکت دن کے صدقے پاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے دشمن کے شر سے ہمیشہ کے لیے محفوظ فرما ئیں افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@MoonisElahi لوراواں ہی نہیں گجرات شہر کو بھی پانی نے اپنی لپیٹ میں چار دن لیے رکھا تھا کوئی ایسا گھر نہیں جس کے اندر پانی نہ گیا ہو لوگوں کے گھروں کا ساز و سامان تباہ ہو کر رہ گیا واسا سے پہلے کبھی بھی یہ دن دیکھنے کو نہیں ملے ا
@MoonisElahi سپریم کورٹ کے آرڈر کا جس طرح مذاق اڑایا گیا یہ 25 کروڑ عوام کا مذاق بنایا گیا ہے کس طرح دھوکہ دہی سے کام لیا گیا ان کے ذہنوں پر کس طرح قیدی کا خوف مسلط ہے جو ہلچل مچی ہوئی ہے اب کنارے لگ کر ہی رہے گی انشاءاللہ بہت جلد خوشیوں کا سورج طلوع ہونے والا ہے
@MoonisElahi الحمدللہ ہم مسلمان ہیں ہمارا تقوی اپنے اللہ پہ ہے جس نے 25 کروڑ عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے وہ دنیا و آخرت میں پائے گا 25 کروڑ عوام کا کیس اپنے اللہ کے حضور پیش کر دیا گیا ہے
@MoonisElahi دیکھیں قیدی کے ساتھ لڑنے کی کہا کی انسانیت ہے جو ہتھکڑیوں میں جکڑا ہوا ہے اگر اپ کے پاس اتنی جرات ہے تو اسے باہر نکال کر ایک چھوٹا سا الیکشن لڑ کے دیکھ لے اپ کو اپنی حیثیت کا پتہ چل جائے گا جو قید و بند کی صحبتیں برداشت کر رہا ہاتھ کڑیوں میں جھکڑا ہوا ہے مقابلہ کرنا شرم کی بات ہے
@MoonisElahi موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں بہت جلد انشاءاللہ خوشیوں کا سورج طلوع ہونے والا ہے کسی صورت بھی گھبرانا نہیں تگڑے رہنا ہوگا
@MoonisElahi سپریم کورٹ اگر فیصلہ دے سکتی ہے تو عمل درامد کروانے کا بھی اختیار رکھتی ہے علاج ہر ایک قیدی کا حق ہے جس کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی کسی کو روکا بھی نہیں جا سکتا سوائے عمران خان کے ابھی تو علاج کی اجازت ملی ہے رہائی کے بعد حکمرانوں کا کیا عالم ہوگا دما دم مست قلندر
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل سے الشفا ہاسپٹل اپنے علاج معالجہ کے لیے منتقل ہو چکے ہیں اتنے میں ہی قوم کی چہرے خوشیوں سے کھل اٹھے حکمران پریشانی سے نڈھال ہو چکے ہیں اگر عمران خان اسی طرح بنی گالہ پہنچ گئے حکمرانوں کا بوریا بستر گول ہو جائے گا افواج پاکستان زندہ باد
بارش نے گجرات کو ایک بار پھر پانی میں ڈبو دیا واسا کے ہوتے ہوئے نہ جانے گجرات کو کن گناہوں کی سزا مل رہی بلدیہ کے ہوتے ہوئے اتنے برے دیکھنے کو نہیں ملے جس دن سے واسا آیاگجرات شہرکو سوائے ذلالت کے کوئی اچھے دن دیکھنے کو نہیں ملے دو تین سڑکوں کو کلیئر کر دیا آبادیاں جائیں بھاڑ میں
کبھی اتنے وسائل بلدیہ کو دیے ہوتے کبھی بھی یہ دن دیکھنے کو نہ ملتے چاروں اطراف سے پانی میں ڈوبا ہوا گجرات واسا کی ناکامی کا منہ بولتا ہوا ثبوت ہے واسا بری طرح ناکام ابھی تک ایک انچ پانی گلیوں میں اترنے کا نام نہیں لے رہا لوگ اندروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں