ایک زمانہ آۓگا جب ہماری نسلیں Qibla Jan 🥺❤️ کے علمی کارناموں اور دینی خدمات سے متاثر ہو کر اس ہستی کی بابت دریافت کریں گی...🌴
تب ہم فخر سے انہیں بتاٸیں گے کہ ہاں ہم نے اس ہستی کا زمانہ دیکھا📖 انہیں اپنے کانوں سے سنا اور اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے....😍 الحمدللہ ✨
1/2
ایک زمانہ آۓگا جب ہماری نسلیں Qibla Jan 🥺❤️ کے علمی کارناموں اور دینی خدمات سے متاثر ہو کر اس ہستی کی بابت دریافت کریں گی...🌴
تب ہم فخر سے انہیں بتاٸیں گے کہ ہاں ہم نے اس ہستی کا زمانہ دیکھا📖 انہیں اپنے کانوں سے سنا اور اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے....😍 الحمدللہ ✨
1/2
مشائخ دو قسم کے ہیں
مشائخ شریعیت اور مشائخ طریقت
شیخ شریعیت : تجھ کو مخلوق کے دروازے تک لے جائیگا
اور شیخ طریقت : تجھ کو قرب خداوندی کا راستہ دکھائے گا
فتح الرباّنی
شیخ الاسلام @TahirulQadri میں دوونوں شیوخ والی خوبیاں ہیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام لاہور میں 5 روزہ عید فیملی فیسٹیول کا آغاز، جس میں کم آمدنی والے خاندانوں کو 10 ہزار روپے خریداری کیلئے خصوصی کوپن جاری کیا گیا۔
عید فیسٹیول میں کپڑے، جوتے، راشن، جیولری اور تحائف کے سٹال لگائے گئے۔
#ramadanmubarak2024#DrQadri#MWF
اللہ اللہ کا مزہ مرشد کے میخانے میں ہے ♥️♥️
اللہ کے ولیوں میں اللہ کا رنگ شامل ہوتا ہے ۔ جب آپ ایک ولی کی صحبت کا چناو کرتے ہیں تو وہ آپ کو مٹی سے ہیرے تک کی رسائی دیتا ہے ۔ آپ کو اپنے رنگ میں رنگا دیتے ہیں اور وہ رنگ رب تعالی کا رنگ ہوتا ہے ۔
1/3
کامیابی کا راز اعتدال اور میانہ روی میں ہے۔ نوجوان زندگی میں کامیاب رہنا چاہتے ہیں تو اپنے معاملات میں توازُن اختیار کریں۔ اللہ رب العزت عدل و احسان کو پسند کرتا ہے۔ نوجوان اپنے مزاج، سوچ، طبیعت، حیاتِ زندگی اور ہر ہر قدم میں عدل اور میانہ روی کو اپنائیں۔
#NationalYouthConvention@MinhajYouthPK
"ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی اک زمانے لگ جائیں
تو اگر اک جھلک اپنی دیکھا دے ان کو
سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں
اور اگر ایک لمحے کو تیرا تبسم دیکھے
ہوش والوں کے سبھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
🥹❤️
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
1/2
Dr. Qadri's multifaceted efforts in education and research underscore his profound impact on contemporary Islamic thought and societal reform.
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
آپ کی طرح کوئی حق بات بتلاتانہیں
اِسی لیےکوئی ہماری آنکھ کوبھاتانہیں،
باعثِ فخروطن قبلہ تمھاری ذات ہے
تجھ ساکوئی اورتوہم کونظرآتانہیں،
ہم نہیں گزرےکبھی اُس رہ گزرسےدوستو
جوہمارےیارکی نگری کوہی جاتانہیں،✨
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
1/2
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ
اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چھُپا دیکھ
ایّامِ جُدائی کے سِتم دیکھ، جفا دیکھ
بے تاب نہ ہو معرکۂ بِیم و رجا دیکھ✨💕
1/3
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
Title: Sheikh-ul-Islam: A Prominent Figure in History ✨
Sheikh-ul-Islam,Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, may his blessings be eternal, possesses multiple exceptional qualities simultaneously. Some of the prominent aspects of his personality are as follows:
1/7
#HappyBirthdayDrQadri
_TheManifestQuran 🎁
A beautiful gift that "Shykh UL Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri" gave us on his birthday🎂
_Thank You Baba Jani.😍
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
Shaykh-ul-Islam's leadership of Minhaj-ul-Quran embodies a holistic approach to education, promoting spirituality, ethics, and scholarship.
#HappyBirthdayDrQadri@TahirulQadri
شیخ الاسلام"ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر شاعری✨
قسم خُدا کی پرستارِمحبت ہیں ہمیں جام سے کیا🌸وہ پلاتے ھیں نگاہوں سے ھم تو پئے جاتے ھیں🌸 ایک ھم ھیں کہ ھمیں کُچھ بھی نہیں پاسِ وفا🌸ایک وہ ھیں کہ کرم ھم پہ کئے جاتے ھیں🌸
#HappyBirthdayDrQadri
𝙃𝙖𝙥𝙥𝙮 73𝙧𝙙 𝘽𝙞𝙧𝙩𝙝𝙙𝙖𝙮 𝙩𝙤 𝙩𝙝𝙚 𝙡𝙪𝙢𝙞𝙣𝙖𝙧𝙮 𝙤𝙛 𝙠𝙣𝙤𝙬𝙡𝙚𝙙𝙜𝙚,a transformative figure in the lives of countless individuals,to the one who has truly empowered women, and a beacon who has instilled the love of Prophet Muhammad.
1/2
#HappyBirthdayDrQadri