گوگل آن لائن کورسز کرارہا ہے جو فری ہیں اور سرٹیفکیٹ بھی ملے گا کوئی فیس بھی نہیں ہے ۔ میں آپ کو چند بہترین کورسز کے متعلق بتارہا ہوں جو آپ کو بہترین جاب دلاسکتے ہیں۔ کورسز ڈیٹیل 👇
یہ خاتون شیخ مجیب الرحمان کی بیٹی شیخ حسینہ ہیں، اور انکے پاس ایک زانو پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک ان کے والد کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے جنہیں دو سال میانوالی میں قید رکھا گیا تھا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حلف اُٹھانے کے بعد پہلا امتحان، پاکستان تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے،عام انتخابات کی حتمی تاریخ کا فیصلہ ممکنہ طور پر سُپریم کورٹ کرے، صدر مملکت نے اپنا آئینی فریضہ مکمل کردیا، خوبصورتی کیساتھ ماسٹر اسٹروک کھیل دیا، سب چکرا کر رہ گئے۔۔۔!!!
یہ شخص اگر کسی مرد کی اولاد ہوتا تو پاکستان کی بیٹیاں چار مہینوں سے کوٹ لکھپت جیل میں نہ پڑی ہوتیں
اسٹیبلشمنٹ تو ہماری کبھی تھی نہیں
اس بزدل نے عدلیہ کو بھی ہمارا نہیں رہنے دیا