اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن 2022 - 23 کیلئے برادر شکیل احمد کو ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان منتخب کیا ہے
اللہ نومنتخب ناظم اعلی کو ہمت قوت و استقامت عطا فرمائے آمین ♥️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے صحابہ رضوان اللہ اجمعین میں سے کسی کو اپنے کام کے لیے بھیجتے تو(نصیحت )فرماتے، (لوگوں کو) خوشخبری دینا، نفرت مت دلانا، آسانی اور نرمی کرنا، دشواری اور مشکل میں نہ ڈالنا۔
```سنن ابی داؤد:4835```