@NasirA17457 پہلے cup آپ پر لطیفہ تھا اب مینار پاکستان پر بن گیا ہے مقصد ایک ہیہے ٹیچرز نے بھی گھر چلانا ہوتا ہے براہ مہربانی انہیں بر وقت فیس ادا کر دیا کریں
@RashidNasrulah ابھی تک عوام کو سی سی ڈی بن ہے ماورائے عدالت قتل، پیرا فورس کی ریشہ دوانیوں، سلمی بٹ کے چھاپوں اور روزانہ کی بنیاد پر پٹرول میں اضافی کی وجہ سے بڑھتی مہنگائی کے سوا عوام کو کچھ نہیں ملا، ہماری بلا سے ملک پر کون قابض ہے
@Saminakhan4000 ا��ے کہتے ہیں باندر کے ہاتھ ماچس آ جانا، ہماری پوری قوم موبائل کا شکار ہو چکی ہے یورپ میں لوگ کے پاس اسے استعمال کرنے کے لئے ٹائم ہی نہیں ہے ہم شیر خوار بچوں کو چپ کروانے کے لئے بھی موبائل لگا دیتے ہیں