جس جماعت کا سربراہ ماں نام پر زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار کرتا رہا ، فارن فنڈنگ لیتا ر��ا ، توشہ خانہ چرلو پھیر گیا ، ٹھیکیدار ریاض سے ہیرے وصولتا رہا ، اسی جماعت کی شاندانہ گلزار امریکہ سے آئے 50 کروڑ اور گنڈہ پور سے ائے 40 کروڑ کا حساب پوچھ رہی ہے
یہ جماعت چوروں اچکوں کی ہے
گزشتہ رات گئے ایک اوورسیز پاکستانی کی کال وصول پائی جس میں انہوں نے بتایا کہ 21 سال اٹلی دیار غیر میں گزارنے محنت مزدوری کرنے کے بعد آبائی گاؤں میں زمین کا ایک ٹکڑا خریدا تاکہ اس پر کاروبار کرکے بقیہ زندگی پاکستان میں گزارنے کا بلان تھا 13 ایکٹر اراضی کی رجسٹری قبضہ انتقال مکمل ہوا اور اس بار چاول کی فضل کاشت کی اور گزشتہ رات ساتھ والے گاؤں کے ایک چوہدری نے میری دھان کی فضل پر ٹریکٹر چلا کر قبضہ کرلیا اور اب آپ میری فریاد وزیراعلی پنجاب مریم نواز تک پہنچائیں حالات واقعات سننے کے بعد ذیشان ملک کو کال گھمائی لیکن فون چُکنے سے رہ گئے کیونکہ پاکستان میں قریبا سحری کا وقت تھا جس پر انہیں وقوعہ کی مکمل تفصیل اور اس اورسیز کا نمبر بھجوایا اور آج سویرے جب ہٹی کا شٹر چُکیا تو اسی اوورسیز کی کال پر کال چڑھی ہوئی تھی جس نے بتلایا کہ آج صبح متعلقہ تھانہ نے ملزمان کو گرفتار کرنے اور پرچہ درج کرنے کے بعد متعلقہ ٹریکٹر بھی قبضہ میں لے لیا ہے جس پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور انکی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مجھے انصاف دلوایا
ذیشان پائن جیوندے ہسدے وسدے رہو آپکی بروقت چالاکی اور ہوشیاری باعث ایک اوورسیز کو انتہائی سپیڈ سے انصاف کی فراہمی مکمل ہوئی
شکرا
اور ناظرین حلقہ ایل اے 17 حویلی آزاد کشمیر کے انتخابی جلسہ میں عوامی جم غفیر دکھائی دے رہا ہے اور یہ فوٹیج جناب بلاول بھٹو زرداری کیلئے ہے جن کے ساتھ تیسرے مرحلہ میں دھاندلی ہونے والی ہے اور یہ دھاندلی عوام کررہی ہے
ایکشن کمیٹی الیو سناؤ فیر
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ دو ڈھائی سالوں سے ورکر کو نظر انداز کیاجا رہا ہے
جب کارکنان کی باری آتی ہے تو میرٹ کی بات کر دی جاتی ہے سیاست میں کوئی میرٹ نہیں ہوتا بلکہ اُن کارکنان کا خیال کرنا ہوتا ہے جنہوں نے پارٹی کے لیے قربانیاں دی الیکشن ڈے والے دن پارٹی کا جھنڈا لے کر نکلا اور لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی کمپین کی اُن ورکرز کو اہمیت دی جانے چایئے مگر پاکستان مسلم (ن) مسلسل ورکرز کو اگنور کر رہی ہے
According to PMLN's official notification, Mr. Billu Badsha has been removed from the position of East London Coordinator with immediate effect.
@ahsandar066
پاکستان مسلم لیگ لندن نے 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا اس تقریب میں کارکنوں کا جذبہ پرجوش تھا اور یوم تکبیر کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا
تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲
آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
ڈار صاحب پاکستان بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔
مریم نواز نے دل جیت لئے ،
🚨آپ نے گھبرانا نہیں ، آپکی ماں آپکی بڑی بہن وزیراعلیٰ ھے ۔۔ میں آپکا سر جھکنے نہیں دوں گی ۔۔ اور آپ بھی مجھ سے وعدہ کریں کہ آپ بھی پاکستان کا سبز پرچم کبھی جھکنے نہیں دیں گی ۔ آپ کریں پرواز جتنی کرنی ھے ۔۔ میں وعدہ کرتی ہوں کبھی آپ کا سر جھکنےنہیں دونگی
Youth is the real power of Pakistan 🇵🇰
Proud to see young minds joining PMLN for development and stability.
Motorways, power projects, economic revival — youth knows who delivers.
Young Pakistan joins Mian Nawaz Sharif for progress & stability.
پاکستان زندہ باد