عمران خان کی مقبولیت کا اندازہ اس ٹویٹ کے نتیجے سے بخوبی ہو جائے گا!!
بتاؤ پاکستانیوں کیا عمران خان پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے ؟
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے !
#استحکام_خان_سے_ہے
فائر وال سے بچیں🚨🚨
اپنا اکاؤنٹ مضبوط بنائیں
یاد رکھیں یہ اکاؤنٹ حقیقی آزادی میں ہمارے ہتھیار ہیں 🔥
روزانہ کی بنیاد پہ 50 نئے لوگوں کو فالو کریں،
ہم پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے مالک ہیں لہذا گھبرائیں نہیں اور ہمت پکڑئیں اکاؤنٹ مضبوط بنائیں
کمنٹ میں اکاؤنٹ مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں
میں بھی50 کو فالو بیک کرو گی ۔۔
سنا ہے عمران خان کی تصویر کو بھی فائر وال پے لگا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔
سب انصافی خان صاحب کی تصویر کمنٹ یا ووٹ کریں اور ساتھ " عمران خان زندہ باد" لکھیں ۔۔۔
یہ بہت ضروری ہے 🚨🚨