مظلومِ کربلا، نواسۂ رسول ﷺ سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظمت اور شہادت تاریخ انسانی کے ماتھے کا جھومر ہے، آپؓ نے اللہ کے دین کی سر بلندی کے لئے نہ صرف اپنی جان قربان کر دی بلکہ اپنے سارے گھرانے کو اللہ کے حضور پیش کر دیا، اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں آپؓ پر، آمین
سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت تاریخ انسانی کے دردناک واقعات میں سے ایک ہے۔ آپؓ نے ظالموں کے سامنے سر جھکایا نہیں بلکہ کٹا دیا، اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہوں آپؓ پر۔
فادرز ڈے پر اپنے والد سمیت دنیا بھر کے تمام باپوں کو سلام! جو اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے خاموشی سے جدوجہد کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ تمام زندہ والدین کو صحت، لمبی عمر اور عزت عطا فرمائے، اور جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
#FathersDay
پرشکوہ شاندار، جاہ و جلال کا شاہکار، عالی نسب عالی کردار، شہادت کا علمبردار آبدار چمکدار، تاج و تخت سے ماورا تاجدار، قیصر و کسری پہ اسلام کی یلغار، منافقین کے لئے تیر و تلوار، شیطان کے سینے پہ خنجر کا وار، تاحشر نبیﷺ کا یارِ مزار، اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہو سیدنا عمرؓ فاروق پہ۔
🚨NEW: Zarah Sultana has been suspended and removed from the House of Commons after calling Prime Minister Keir Starmer a liar:
"I have a duty to my constituents to tell the truth, and the Prime Minister is a liar"
یا اللہ!
نیا سال ہماری زندگیوں میں خیر، برکت، امن اور سکون لے کر آئے۔
ہمیں وہ سب عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہے،
اور جو ہمارے لیے نقصان دہ ہو اُس سے ہمیں محفوظ رکھ۔
ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
دلوں کو صاف کر دے،
رشتوں میں محبت اور اخلاص بھر دے۔
آمین یا رب العالمین
نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا
جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ
مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
پرشکوہ شاندار، جاہ و جلال کا شاہکار، عالی نسب عالی کردار، شہادت کا علمبردار آبدار چمکدار، تاج و تخت سے ماورا تاجدار، قیصر و کسری پہ اسلام کی یلغار، منافقین کے لئے تیر و تلوار، شیطان کے سینے پہ خنجر کا وار، تاحشر نبیﷺ کا یارِ مزار، اللہ کی کروڑوں رحمتیں ہو سیدنا عمرؓ فاروق پہ۔