قوم کا فیصلہ واضح ہے،
پاکستان سب سے مقدم ہے۔
نفرت کے سوداگر ناکام ہوں گے،
جھوٹ کے کردار بے نام ہوں گے۔
اب صرف ترقی، اتحاد اور پاکستان چلے گا۔ 🇵🇰
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
سچ کہوں تو فضل الرحمن تمہاری مفاد پرست سیاست اور اداروں پر لگائے جا رہے بے بنیاد الزامات دیکھ کر لگتا ہے تم بالکل بے بس ہو گئے ہو۔ قوم تم جیسوں کو اب بالکل رد کر چکی ہے۔ #ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
Fazl-ur-Rehman, the Shaheeds paid the ultimate price for Pakistan. Their blood is the real foundation — respect it over any statements.
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی