وہ اسوقت اس ملک کا طاقتورترین انسان ہے جو27سال پاکستان کی گلیوں میں انصاف انسانیت اورخوداری کاپرچارکرتارہا..
اسکو پولیس پکڑ نہیں سکتی، 13 جماعتی اور کمپنی بہادر کا مکس اچار بھرپور زورلگا کر بھی اس کو رسواء نہیں کر سک رہے
کیونکہ
عوام اسکی طاقت ہے..
وہ عوام کیلیے وہ آخری امید..
@ibnkhan54 Quaid’s stance is relevant.
Zionist push for Palestine predates 1947.....
1882 1st Aliyah to Palestine,
1896 Herzl’s Jewish State,
1897 Zionist Congress. By ’47 it was decades old.
Go study history & correct your twisted facts before dragging your nose here.
I welcome President Trump’s 20-point plan to ensure an end to the war in Gaza.
I am also convinced that durable peace between the Palestinian people and Israel would be essential in bringing political stability and economic growth to the region.
It is also my firm belief that President Trump is fully prepared to assist in whatever way necessary to make this extremely important and urgent understanding to become a reality.
I laud President Trump’s leadership and the vital role played by Special Envoy Steve Witkoff in bringing an end to this war.
I also strongly believe that the implementation of the two state proposal is essential to ensure lasting peace in the region.
@ibnkhan54 You need to shut up and stop poking your nose here. These are not my personal views — I’m talking about Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah’s ideology. If you’ve got a problem with him or his ideology, then go get yourself checked
@AdnanA_007 یہ این او سی پارک ویو سٹی کی ویب سائٹ پر میسر ہے
ان کی تاریخ دیکھ لیں...
مزید تسلی کے لیے ان کی ویب سائٹ وزٹ کر لیں
اور فیصلہ کر لیں تماچہ اپنے منہ پر مارنا ہے یا.... پارک ویو سٹی کے؟
https://t.co/KwEhbczSys
پاکستان تحریک انصاف کا یومِ تاسیس مبارک ہو!
یہ تحریک اقتدار کی نہیں، اصولوں کی ہے...
ہم لڑے ہیں حق کے لیے....
ڈٹے ہیں سچ کے ساتھ...!!
اور عمران خان کے ساتھ...!!!
پاکستان تحریکِ انصاف
ایک سوچ.... ایک وعدہ.... ایک تحریک
#PTI29Years#یوم_تاسیس#InsaafKaSafar
وہ کہتےہیں
Who Are You
سرکار ہم وہی جنکے گھروں کی چادر اورچار دیواری کی بے حرمتی آپ کے کہنے پر ہوئی
ہم وہی جنکے لیڈر پرعدت کیس جیسا گھٹیا کیس آپ کے کہنے پر بنا
ہم وہی جنکو 26 نومبر کی رات کو شہراقتدارمیں چاروں اطراف سے گھیر کر گولیاں ماریں
جی ہاں ہم پاکستانی ہیں
ملک بھی میرا... فورس بھی میری...
گولی بھی میری... ماری بھی مجھے...
پھر بھی میں پاکستانی ہوں...
پاکستان میرا وطن ہے..
مجھے اس سے پیار ہے...
مطالعہ پاکستان
#IslamabadMassacre
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہیکہ صبح اسلام آباد پہنچیں
اگر اسلام آباد نہیں آ سکتے تواپنے شہر کے مین چوراہوں میں جمع ہوں
وہاں نہیں جاسکتے توکم ازکم اپنے محلے میں جمع ہوں
اور برائے مہربانی اپنی لیڈرشپ پر تنقید سے پرہیز کریں اور تحریک انصاف کی صفوں کو مضبوط کریں
#نومبر24_یوم_انقلاب
اگر ہمارے وزیر خارجہ جعلی ٹیکس ریٹرن فائل کر چکے ہوں اور عمران خان کے خلاف مہم جوئی سے فارغ ہوگئے ہوں تو برائے مہربانی ان سے کہیں اس وقت مسلم امہ مشکل میں ہے اورہماری طرف دیکھ رہی ہے
ستو پینا چھوڑ دیں
@ForeignOfficePk