عوام نے آپ کو جس پارٹی کی وجہ سے ووٹ دیا آپ کو آخری دم تک پارلیمان میں اس پارٹی کا ساتھ دینا چاہئیے، اگر آپ سمجھتے ہیں آپ مزید اس پارٹی کے ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر آپ پارلیمان کی رکنیت سے استعفیٰ دیجئےاور اپنی نئی وفاداری کیساتھ عوام کے سامنے دوبارہ جائیں اور نئے سرے سے منتخب ہوں
اب اس پر کچھ کہنا بنتا ہے؟
اگر سب کچھ آپ کا اپنا ہونے کے باوجود بھی آپ کہیں یعنی حکومت کہے کہ کوئی اور پارٹی دھاندلی کر رہی ہے تو یہ بات سمجھ سے باہر ہے۔
#NA77
راولاکوٹ دھرنے کو طاقت کے ذریعہ ختم کرنا خطرناک ہو سکتا ہے طرفین کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں اور انسانی جانوں کے ضیاع سے بچن چاہئیے، دونوں طرف سے ہٹ دھرمی کی انتہا ہے ایسے میں کوئی مصالحت کار سامنے آکر بغیر کسی نقصان کے اس مسئلہ کو حل کروائے، حکومت اگر اجازت دے تو میں حاضر ہوں۔
حکومت اس وقت فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر تقریباً سو روپے تک ٹیکس وصول کر رہی ہے، مگر اس کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے بجائے قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اگر واقعی عوام کا خیال ہوتا تو یہی ٹیکس کم کر کے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا بوجھ کم کیا جا سکتا تھا۔
#IranWar
تماشا زیادہ دیر نہیں چلے گا وزیراعظم بمعہ وزیر داخلہ سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ملزمان نامزد سپریم کورٹ حکم پر FIR درج ہوگی ارشد شریف کی بوڑھی ماں بیٹے کی صرف پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے در در ٹھوکریں کھا رہی ہیں اعظم سواتی قیامت خیز تضحیک آمیز سلوک پر پوری قوم تھو تھو کررہی ہے
The attack on @ImranKhanPTI and his supporters is completely unacceptable, and I strongly condemn this violence. It has no place in politics, in any democracy, or in our society. I’m wishing a speedy recovery to Imran and all who were injured today.
عمران خان پر بزدلانہ حملہ نہایت افسوسناک ہے۔ بزدل دشمن کبھی میدان میں مقابلہ نہیں کرتا بلکہ ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے۔
عمران سے مقابلہ کرنے ہے تو سیاست میں اور انتخابات میں کرو یہ حملہ کر کے قتل کرنے کی کوشش چھوڑ دو۔
#ImranKhan#Firing
#
مجھے نہیں لگتا کہ اب مریم نواز واپس پاکستان آئے گی۔ یہ سب ان کیلئے ہنی ٹریپ بچھایا گیا ہے۔ اور شریف خاندان اس ٹریپ میں بری طرح پھنس چکا ہے۔ اسحاق ڈار بھی پاکستان آکر پچھتا رہا ہے۔