”الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو اس بات پر نوٹس جاری کر دیا کہ آپ کے کارکنان اور سپورٹران عمران خان کی تصویر اور جھنڈا کیوں لگا رہے ہیں؟ یہی وہ عسکری اسٹبلشمنٹ کا عمران خان کی مقبولیت سے خوف ہے۔ اسٹبلشمنٹ نے اپنے تمام مہرے گلگت بھیج دیئے اور اب نواز شریف کو بھی بھیجا ہے جو اپنا غم سناتے رہے۔ نواز شریف سے عوام کو سوال پوچھنا چاہیئے کہ ٹرسٹ ڈیڈ دیئے بغیر آپ کیسز سے بری کیسے ہو گئے؟ ڈیل کرکے ملک سے فرار خود ہوئے اور شکوے عوام سے کیوں ؟“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
ایک سرٹیفائیڈ چور، جس کے لیے جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کی گئی تھی، اسے بھی عمران خان نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے دیا۔ میرا قائد گزشتہ سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہے اور آنکھ کے سنگین مسئلے کے باوجود اس نے کوئی شکایت نہیں کی۔
- پوری قوم چاہتی ہے کہ عمران خان کا علاج ہو، کیونکہ وہ ایک باوقار اور غیرت مند رہنما ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiIS
مجھے کہا گیا کہ آپ کی این او سی (NOC) نہیں ہے اس لیے آپ گلگت سے نکل جائیں، اور اب پھر ہمیں چیک پوسٹ پر روکا گیا ہے۔ کیا گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ نہیں ہے؟ بزدل نہ بنیں، ہمت کریں اور میدان مقابلہ کریں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان
اگر پی ٹی آئی پارلیمنٹرین اور لیڈر شپ گلگت بلتستان الیکشن میں کمپین نہیں کرسکتے ہے تو پھر آج کے بعد دیگر پارٹی کے ممبران کو بھی ہم گلگت بلتستان آنے نہیں دینگے
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان و نائب صدر خیبرپختونخوا نواز خان شانگلہ کی ہنگامی پریس کانفرنس
ہمیں چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں:
مجھے تو ایجنسیاں لائی ہیں، آپ اُن سے بات کریں۔ میں تو مجبور ہوں، میری ایکسٹینشن بھی اُنہوں نے کروائی۔ ایجنسیوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے۔
اگر اُن کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے مسئلہ ہے، تو وہ ہزار سال بھی رہیں، ہم ہزار سال بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے-
جنید سلیم کا بڑا دعوی 🚨
اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کل پھر آفر کی گئی ہے کہ انھیں القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ کیس میں ریلیف دیں گے
لیکن آپ 9 مئی پر معافی نہ صیح لیکن ہلکی سی معذرت ہی کرلیں جس پر عمران خان نے کرنے سے انکار کردیا ہے
عمران خان نے کہا میں معذرت بھی نہیں کروں گا جیل میں رہ لوں گا
کے پی کی ایک اہم شخصیت کو عمران خان کو منانے بھیجا گیا ہے گنڈاپور نہیں وہ کوئی اور شخصیت ہے
یاد دہانی 🚨
مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
#StopCrueltyAgainstKhan
🚨لا قانونیت کی انتہاء!
اڈیالہ جیل سے عمران خان سے ملاقات کے بعد واپسی پر مجھے اغوا کر لیا گیا… نامعلوم مقام پر رکھا گیا، تشدد کیا گیا، حتیٰ کہ ہارٹ اٹیک بھی ہوا۔
"سائفر" والا اتنا بڑا ایشو تھا جس نے ہلا کر رکھ دیا اس پر اور بات ہونی چاہیے تھی
لیکن مومنہ اقبال پنکی اور شیرافضل مروت کی وجہ سے وہ معاملہ دب گیا
اس پر سوشل میڈیا نے بھی اتنی بات نہیں کی وہ معاملہ Divert ہوگیا
مین سٹریم میڈیا کو کہا گیا سائفر پر ایک لفظ نہیں بولنا
صدیق جان
علیمہ خان کی اپیل 🚨
میں عوام سے کہتی ہوں کہ اگر عمران خان کی زندگی کو بچانا ہے تو گھروں سے باہر نکل آئیں
اگر سپریم کورٹ انصاف نہیں دیتا تو پارٹی سے اور پورے پاکستان سے کہتے ہیں احتجاج کے لئے باہر نکل آئیں
عوام کو باخبر اور ہوشیار رہنے کی تلقین کرتا ہوں تاکہ وہ ملکی حالات پر نظر رکھ سکیں۔
عمران خان کو قید میں رکھ کر انہیں سیاست سے باہر (مائنس) کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا عمل کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف سے ہو یا باہر یعنی حکومت یا اسٹیبلشمنٹ سے، عمران خان کے خلاف اس گناہ میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
عمران خان نے کوئی ایسا جرم یا گناہ نہیں کیا جس کی انہیں یہ سزا دی جائے۔
اختلاف اور تنقید سب کا حق ہے، لیکن عمران خان کی مقبولیت ایک حقیقت ہے۔
عمران خان اس وقت پاکستان کا سب سے مقبول اور طاقتور ترین لیڈر ہے۔
پسِ پردہ ایسی باتیں ہو رہی ہیں جن کا مقصد عمران خان کے بغیر سیاسی نظام چلانا ہے۔
میں خبردار کر رہا ہوں اگر باقی سب رہا ہو جائیں اور صرف خان جیل میں رہیں، تو یہ ناانصافی ہوگی۔
ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے
عمران خان ہی پاکستان کا مستقبل ہے.
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا مائنس عمران خان کرنے والوں کو جواب
ہم نے فلسطینیوں کو اردن میں مارا جو ایک کالا داغ ہے۔
ہمارا مقصد کسی ادارے یا حکومت سے بلاوجہ جھگڑا کرنا نہیں بلکہ انصاف کا حصول ہے۔
عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی غیر قانونی اور غیر انسانی ہے۔
دنیا کے بڑے سے بڑے مجرم کو بھی ملاقات کے حق سے محروم نہیں رکھا جاتا۔
عمران خان کی سابق وزیراعظم اور ایک عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کی حیثھیت کا احترام کرنے کی ضرورت ہے
اچکزئی نے پارلیمنٹ اپنی طاقت پہچاننے سے قاصر ہے۔
پارلیمنٹ کو صرف دوسروں کی غلطیوں پر مہر تصدیق ثبت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ماضی کے آمروں (ایوب، ضیاء، مشرف) کی طرح موجودہ دور کی "بدکاریوں" کو بھی تحفظ دیا گیا
پارلیمنٹ کا کام صرف مخصوص لوگوں کے خلاف عدالتی کارروائی روکنے کے لیے قراردادیں لانا رہ گیا ہے۔
اگر آواز نہ سنی گئی تو احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔
کیا یہ پارلیمنٹ 8 فروری کے بعد ہونے والی بے ضابطگیوں پر بولنے کی جرات رکھتی ہے؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
جسٹس سرفراز ڈوگر اس وقت تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب لکھ رہا ہے، سرفراز ڈوگر وغیرہ یہ سب قاضی فائز عیسی کے بوئے ہوئے بیج ہیں،
انھوں نے عدلیہ کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی باندھی بنا دیا ہے،، - قاسم خان سوری
#ReleaseKhanSaveHisHealth
اگر قرضوں کے انبار کھڑے کرنا، ہر بحران کا حل آئی ایم ایف کے دروازے پر تلاش کرنا، اور آنے والی نسلوں پر اربوں کھربوں کا بوجھ ڈالنا کامیابی کہلاتا ہے، تو پھر فارم 47 کی شہباز حکومت واقعی دنیا کی سب سے “کامیاب” حکومت ہے۔
یہ پاکستان کی تاریخ کے بدترین چار سال ہیں سرمایہ کاری زیرو پر چلی گئی ہے ، پاکستان کے لوگوں کے روزگار کا انحصار زراعت اور انڈسٹری پر ہے زراعت تباہ اور بجلی پٹرول کی اتنی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے انڈسٹری بند ہورہی؟ برآمدات 31.30 بلین ڈالرز تھیں جو بڑھانا تو دور الٹا کم ہوکر 30 بلین پر آچکی ہیں، عمران خان نے لیوی 0 کردی تھی آج لیوی تقریباً 150 روپے تک لے گئے ہیں ایک لینڈکروزر والا بھی پٹرول کے ایک لٹر کے ساتھ 150 روپے دیتا اور ایک غریب موٹرسائیکل والا بھی یہ ظلم ہے۔
@Rana_Atif101@AliHasnainMalik
#ReleaseKhanSaveHisHealth .
تحریک تحفظ آئین پاکستان، کی کال پر آج الامین ہاؤس ڈیرہ اسماعیل خان سے ایک شاندار ریلی نکالی گئی.
کیپٹن ریٹائرڈ عمر امین خان گنڈاپور کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں عمران خان بشریٰ بی بی اور دیگر اسیران کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی اور گیس کے بحران کے خلاف بھرپور آواز بلند کی گئی.