چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے KPK ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر کہا کہ 5 اگست خان صاحب کے ناحق جیل کے تین سال پورے ہونے پر پشاور میں KPK کے سطح پر جلسہ ہوگا جبکہ باقی تینوں صوبوں میں پروٹیسٹ اور ریلیز ہوگی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے آج KPK ہاؤس اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے صورتحال اور وہاں کے الیکشن کے بارے میں پریس کانفرنس کی- ہم الیکشن کو ریجیکٹ کرتے ہیں- خون خرابے کی مذمت کرتے اور جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں- الیکشن کے انے والے دو فیز ز کو ابورٹ کریں- AJK حکومت مستغفی ہوں- نیشنل حکومت قائم ہو-بات چیت کر کے ایشو ز کو حل کریں- اور آزاد الیکشن کمشن کے زیر نگرانی ایک فیز میں نئے الیکشن کرائیں
میں آزاد کشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے تحریک انصاف کی کال پر الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کیا، بین الاقوامی میڈیا بھی یہ کہہ رہا ہے کہ پانچ فیصد سے زیادہ ٹرن آوٹ نہیں آیا۔ میں نظام سے کہنا چاہتا ہوں کہ انہی دو جماعتوں کو آپ نے لے کے آنا تھا تو انتخابات کا ڈھونگ کیوں رچایا ؟
عمران خان نے ہم پی ٹی آئی والوں کو یہی سکھایا ہے کہ لوگوں کا ساتھ دو ، لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرو اس لیے پی ٹی آئی آزاد کشمیر آج بھی کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
کل جو قتل عام کشمیر میں ہوا ہے، پرامن لوگ جو احتجاج کے لیے نکلے ان پر ببانگ دہل فائرنگ کھول دی گئی۔ جب زخمیوں کو ہسپتالوں میں لے جایا گیا تو وہاں پھر ان کی مار پیٹ کی گئی۔ لوگ آگے بڑھتے ہیں شہید ہوتے ہیں لاشیں اٹھاتے ہیں پھر آگے بڑھتے ہیں لوگوں کی طرف سے کوئی وائلینس نہیں ہورہا۔
چیف آرگنائزر آزاد کشمیر پی ٹی آئی چوہدری حمید پوٹھی
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
آج چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزى سے ملاقات کی- ملاقات میں کشمیر میں جاری عوامی احتجاج اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیاسی، سماجی اور انسانی صورتحال اور الیکشن کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کشمیر کے چیف آرگنائزر چوهدرى حمید پوٹھی بھی موجود تھے
For AJK General Elections 2026, I have received letter from President PTI-AJK with list of candidates recommended for 33-AJK seats’ tickets by the AJK Parliamentary Board. The aggrieved applicants may file their appeals before the AJK-Appellate Board at PTI central office Islamabad by 4pm, June 29, 2026. The Appellate Board will decide the appeals and final list of PTI Candidates for General Election.2026 will be published on 02-07-2026, InshaAllah.
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی سے صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی اور چیف آرگنائزر چوہدری حمید پوٹھی کی اہم ملاقات
راولاکوٹ میں امن و امان کی سنگین صورتحال ، آمدہ الیکشن سمیت مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے آج قومی اسمبلی میں منگل کو اڈیالہ جیل جاتے ہوے سہیل آفریدی اور علیمہ خان صاحبہ کے ساتھ 26 نمبر چونگی پر پولیس کے رویے ، خان صاحب اور بشری بی بی کی ملاقاتوں پر پابندی اور MLA غلام محی دین دیوان کے گرفتاری پر احتجاج کیا-
PTI was discriminated yet again, this time in AJK. Today Election Commission of AJK rejected the registration of PTI, AJK for no justifiable reasons. High Court AJK, canceling registration of all political parties, had directed on 05-10-2023 for registration of all political parties afresh under AJK Election Act, 2020. On 20-11-2023 PTI AJK filed all documents including list of office bearers and accounts. All major parties – PPP, PML.N, JUI, Jamat Islami were registered and PTI AJK application was kept pending. Today almost after 30 months, EC AJK through a ‘press-release’ refused registration of PTI, AJK, which is one of the ‘largest political party of AJK’. General Elections in AJK are due this July. PTI AJK is being refused the field let alone ‘level playing field’. The upcoming elections would be Funky and its process unlawful and undemocratic if PTI AJK is kept out of it. That is the right of the people to participate and vote. When peoples’ voice is not heard, democracy becomes an illusion.