یہ انسان تھایادرندہ جوبےزُبان کےساتھ ایساظالمانہ سلوک؟
بااثروڈیرےکی زرعی زمین میں اونٹ داخل ہواتووڈیرےکوغصہ آگیااور ملازمین کےہمراہ مل کراونٹ کوپکڑ کر پہلے تشدد کیا پھر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی جس کے باعث اونٹ زخمی ہوگیا۔ https://t.co/rRsmHhZsNX
یقین کیجئے یہ ایسی تلخ اور بھیانک حقیقت ہے جس کا سوشل میڈیا یوزرز کو ادراک نہیں ہو رہا۔ بچ جائینگے تو زندگی سکون سے گزرے گی ورنہ بہت خواری ہے
Secure yourself secure Pakistan 🇵🇰