...
`سوچیں۔۔۔۔!!!
کسی شخص نے اپنی پوری زندگی آزمائشوں میں گزاری ہو، اور الله اس پر آسانی والا وقت لے آئے۔
اور آپ اُس کے اُس آسانی والے وقت سے حسد کرنا شروع کر دیں کہ آپ کے پاس وہ سب کیوں نہیں…“
`تو الله کیسے اپ کی آزمائش مختصر کرے گا…؟؟
...
*جب بھی تیرا نفس تجھے کسی نیک عمل کو چھوڑنے پر آمادہ کرے، تو اس سے کہہ:* *"شاید اسی عمل کے ذریعے میں جنت میں داخل ہو جاؤں"۔*
الفوائد – صفحہ 162 (چند مطبوعات میں)
...
`بھاری ہیں دن مگر گزر جائیں گیں ۔`🥹
دل تو چاہتا ہے بہت سارے پھول خریدوں اور پھر انھیں
`افسردہ لوگوں میں بانٹ دوں 🥺`
تاکہ کچھ لمحے وہ زندگی جی سکیں
دل سے مسکرا سکیں 🫀🫂`💞✦✦💞`