شرکت جلوس دعوت اسلامی
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام میلاد النبی کا روحانی وجدانی جلوس نکالا گیا جس نے خصوصی شرکت دعوت اسلامی کے شوری کے رکن حاجی رفیع عطاری صاحب اور ہزاروں کی تعداد میں محبان رسول نے شرکت کی اللہ کریم حضور کی ولادت کا صدقہ سب مسلمانوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے
چوہدری محمد سلیم صادق عوامی ایم پی اے و صدر انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
آمد مصطفی مرحبا مرحبا
حضور سید دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دنیا میں تشریف آوری کےموقع پر 12 ربیع الاول کے دن کے حوالے سے چوہدری محمد سلیم صادق کی صدارت میں انجمن تاجران ضلع اوکاڑا کی میٹنگ ہوئی بعد ازاں انجمن تاجران کے وفد نے شہر کےمختلف بازاروں کا دورہ کیا تاجروں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ اوکاڑہ شہر کے ہر بازار کو بھرپور طریقے اور خوبصورتی سے سجایا جائے گا اور حضور کی ولادت کی خوشی میں بازار کے مختلف پوائنٹس پر لنگر کا وسیع انتظام کیا جائے گا...
چوہدری محمد سلیم صادق عوامی ایم پی اے و صدر انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
مرکزی انجمن تاجران کے دوستوں کے ساتھ جناب محمد عارف چوھدری صاحب سے ملاقات کافی معاملات پہ گفتگو اللہ کریم چوھدری عارف صاحب کو سلامتی اور صحت و عافیت والی زندگی نصیب فرمائے
چوھدری سلیم صادق عوامی MPA
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑا
محفل بسلسلہ ایصال ثواب علی اصغر رضوی کے والد محترم حضرت علامہ مولانا عبدالرشید نقشبندی امام بورڈ والی مسجد کے ایصال ثواب کے لیے محفل میں شرکت کی انہوں نےزندگی کے 40 سال امامت کروائی اللہ کریم اس دین کی خدمت کے صلہ میں ان کی قبر پر کروڑ ہا رحمتیں نازل فرمائے چوہدری محمد سلیم صادق عوامی ایم پی اے و صدر انجمن تاجران ضلع اوکاڑا
افتتاحی تقریب
عبداللہ بیڈ شیٹ
شمالی حق بازار، اوکاڑا
عبداللہ بیڈ شیٹ کی افتتاحی تقریب میں انجمن تاجران ضلع اوکاڑا کے عہدیداران اور معزز تاجروں نے بھرپور شرکت کر کی
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکز یا انجمن تاجران ضلع اوکاڑا عوامی ایم پی اےPP-191
میرا سوہنا پاکستان میری پہچان پاکستان
پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کے کارکنوں اور چوہدری سلیم صادق صدر پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ کی گاڑی اڈیالہ کے باہر سے پکڑے جانے کے100دن کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے سپرداری۔غوث احمد اور محمد طارق کو پنتالیس (45) دن کی اٹک جیل میں اسیری کے بعد رہائی پہ زبردست ویلکم اور کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ
جب تک سانسیں چلتی رہیں گی عمران خان کے ساتھ اس ظلم و فسطائیت کے خلاف کھڑے رہیں گے
پاکستان کیلئے ہماری یہ قربانیاں انشاءاللہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔
چوہدری سلیم صادق
صدر پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ
عوامی ایم پی اے اوکاڑہمیرا سوہنا پاکستان میری پہچان پاکستان
پاکستان تحریک انصاف اوکاڑہ کے کارکنوں اور چوہدری سلیم صادق صدر پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ کی گاڑی اڈیالہ کے باہر سے پکڑے جانے کے100دن کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی سے سپرداری۔غوث احمد اور محمد طارق کو پنتالیس (45) دن کی اٹک جیل میں اسیری کے بعد رہائی پہ زبردست ویلکم اور کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ
جب تک سانسیں چلتی رہیں گی عمران خان کے ساتھ اس ظلم و فسطائیت کے خلاف کھڑے رہیں گے
پاکستان کیلئے ہماری یہ قربانیاں انشاءاللہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔
چوہدری سلیم صادق
صدر پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ
عوامی ایم پی اے اوکاڑہ
@ImranKhanPTI@agentjay2009@ARYSabirShakir@ImranRiazKhan@aliya_hamza@Aleema_KhanPK@salmanAraja@BarristerGohar@NaeemPanjuthaa@PTIofficial
ختم چہلم براۓ ایصال ثواب راؤ عبدالجبار خان
آج 47 ٹو ایل میں راؤ عبدالخالق عرف لدو خان کے والد صاحب سابقہ چیئرمین راؤ عبدالجبار خان کے ختم چہلم میں شرکت کی اور ایصال ثواب کے لیے ان کے نام کے نصیب فرمائے
چوہدری محمد سلیم صادق عوامی ایم پی اے وصدر انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
الحمدللہ اج پاکستان تحریک انصاف کے 25 کارکنان کی ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ سے رہائی اور تمام کارکنوں کے حوصلے بلند
چوہدری سلیم صادق
صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع اوکاڑا
عوامی ایم پی اےPP-191
دعوت ولیمہ نعیم آصف چوہان جی ایم مدینہ کاٹن ملز کے بیٹے زوہیب آصف چوہان کی شادی کے موقع پر شیخوپورہ رائل پام ایونٹ کمپلیکس میں شرکت نیک خواہشات کا اظہار ۔چوہدری سلیم صادق صدر انجمن تاجران اوکاڑہ عوامی ایم پی اے پی پی 191
دعوت , ولیمہ
میاں طارق جاوید صاحب ملتان زونل مینجر اسکری بینک والے کے صاحبزادے میاں مبین طارق کی شادی گریزن گلف اینڈ کنٹری کلب ایئرپورٹ روڈ لاہور کینٹ میں دوست احباب کے ساتھ شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
محفل میلاد و عرس مبارک
الحاج نزیر احمد نقشبندی جماعتی
خصوصی شرکت
پیر سید علی حیدر حسنین شاہ
استانیہ عالیہ علی پور سیداں
زیر سرپرستی
ڈاکٹر محمد حمزہ قادری
خصوصی خطاب
خطیب پاکستان
علامہ محمد اقبال چشتی و دیگر علماء کرام اس روحانی محفل میں شرکت
چوہدری سلیم صادق صدر
انجمن
جامعہ انوار مدینہ خان کالونی اوکاڑا سالانہ پروگرام اجتماع خصوصی شرکت اعلی حضرت مولانا الشیخ پیر ڈاکٹر جلیل احمد اخون صاحب بہاولنگر ۔۔دیگر جید علمائے کرام کی شرکت بہت پر نور محفل اعلی حضرت کا روحانی بیان
صدر انجمن تاجران ضلع اوکاڑا چوھدری سلیم صادق عوامی ایم پی اے پی پی 191
دعوت بارات
سید ڈاکٹر افضال حیدر رضوی کی صاحبزادی کی شادی میجسٹی میرج ہال لاہور کینٹ میں دوست احباب کے ساتھ شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
و عوامی ایم پی اے PP-191
الحمداللہ! آج ۲۲ رجب بسلسلہ اہل بیت اور حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں محفل میلاد کا انعقاد۔ تمام عشقان رسول کی محفل میں شرکت کا شکریہ۔
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
و عوامی ایم پی اے PP-191
عمرہ مبارک
پیارے بھائی میمبر امن کمیٹی اوکاڑہ صداقت بھٹی صاحب کی ایک ماہ میں دوسری مرتبہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد دی۔ دعاؤں کی درخواست
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
و عوامی ایم پی اے PP-191
دعوت ولیمہ
ملک یاسین (کریانہ مرچنٹ والے) کے بیٹے ملک بلاول یاسین کی دعوت ولیمہ میں دوست احباب کے ہمراہ شرکت اور نیک خواہشات کا اظہار۔
چوہدری سلیم صادق
صدر مرکزی انجمن تاجران ضلع اوکاڑہ
وعوامی ایم پی اے پی پیPP-191