پی ٹی آئی نے خان کی رہائی کے لئے امریکہ میں جس فرم کو ہائر کیا ہے وہ فرم تیس سال سے پاکستان کے میزائل پروگرام کے خلاف امریکہ میں مہم چلا رہی ہے
@DrMusadikMalik
یہ وہ نوسرباز ہے جو ایران میں ہوتے مظاہروں پر ایرانیوں کو صبر و تحمل کے بھاشن دے رہا ہے۔جبکہ اپنے ملک میں یوتھیوں کا ابو جی بن کر انھیں انقلاب کے پاٹ پڑھا رہا سڑکوں پر نکل کر فوجی تنصیبات کو نقصان پہچانے کے مشورے دے رہا ہے
سیاسی یتیم آج سندھی اجرک پہن کے کراچی پہنچ گئے
چلو۔۔۔ بھلی کرے آیا!
سندھ حکومت نے بھی ویلکم کردیا
اب تین چار دن کے لئے خوب سیریں کریں گے، سمندر پر جایئنگے، ٹک ٹاک بنائینگے لیکن کپتان جیل ہی میں رہے گا۔
کوئی بھی مسئلہ ہوتو کہتے ہیں امام مسجد کو بلا لیں لیکن انکے ہر ماہ چندے کےلیے آوازیں لگائی جاتی جو بمشکل پانچ سے دس ہزار اکٹھے ہوتے،پنجاب 80 ہزار مساجد ہیں،70 ہزار کی رجسٹریشن ہوگئی،اب امام مسجد کو باعزت طریقے سے ماہانہ 25 ہزار اعزایہ ملے گا :مریم نواز
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
عوام کا دیرینہ مطالبہ ملتان وہاڑی روڈ پر تیزی سے معیاری کام جاری
آئے روز کمشنر ملتان اور ڈی سی وھاڑی
ایکس ای این وھاڑی ھائ وے
سپریڈنڈنگ انجینیئر ملتان
#cmpunjab#PMLN#dcvehari#commisionarmultan#Secetrycwp
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
عوام کا دیرینہ مطالبہ ملتان وہاڑی روڈ پر تیزی سے معیاری کام جاری
آئے روز کمشنر ملتان اور ڈی سی وھاڑی
ایکس ای این وھاڑی ھائ وے
سپریڈنڈنگ انجینیئر ملتان کی سخت نگرانی میں معیاری کام جاری
#cmpunjab#PMLN#dcvehari#commisionarmultan#xenhighway
یہ وہ عظیم اور قدیم لمحہ تھا جب سعودی جہاز سے زبردستی اتارا گیا اور آگے ملیحہ لودھی نے واش روم کا میٹ بچھا کر استقبال کیا پیچھے سے سعودی جہاز واپس ہو گیا اور کپتان نیویارک میٹرو میں رہ گیا
پشاور سے تہلکہ خیز ویڈیو!
کارکن اس وقت تحریک کذاب کی قیادت کو جوتے دکھا دکھا کر ذلیل کر رہے ہیں۔
یہ ہے وہ ویڈیو جس کو یوتھی طبقہ اپنے آفیشل اکاونٹ سے شئیر نہیں کرے گا۔
اسکو ہر جگہ پھیلاتے جائیں۔
اچھا خواجہ صاحب پر طنز کرتے یوتھیوں کو بتاؤ کہ اسی مہدی حسن نے عمران کو منہ پر بٹھا کر کہا تھا کہ تمھیں جنرل حمید گل سیاست میں لایا تم فوج کے ذریعہ اقتدار میں آئے تم کیسے اس پر تنقید کر سکتے
آپ صرف عمران کی حالت دیکھیں یہ بھی عمران ریاض سمجھ کر گیا تھا
On night 26/27 September 2025, Security Forces conducted an intelligence based operation in Lakki Marwat District, on reported presence of khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
During the conduct of operation, own troops effectively engaged the khwarij location and resultantly, seventeen Indian sponsored khwarij were sent to hell.
Weapons and ammunition were also recovered from the killed khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities against the Security Forces and Law Enforcement Agencies as well as killing of innocent civilians.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored kharji found in the area, as the Security Forces of Pakistan are determined to wipe out the menace of Indian Sponsored Terrorism from the country.
عمران نیازی کا ہر حامی اس سیلابی آفت میں فیک نیوز پروپیگنڈہ اور ڈس انفارمیشن پھیلا رہا ہے اور اس وقت تک مریم نواز خان مہوش قماش عارف حمید پٹی صابر شاپر صدیق جان عمران ریاض اور تحریک انصاف کا آفیشل اکاؤنٹ صرف جھوٹ پھیلا رہا ہے
ایسی صحافت پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا
Heartiest Congratulations to Field Marshal General Syed Asim Munir on this historic honour. May this elevation usher in a new era of unity, security, and prosperity for our nation. This is the time for a fresh beginning. May he rise to the challenge..
Pakistan Zindabad 🇵🇰
🇯🇵 SoSoValue Connect Japan
Join us for two exclusive networking events in Tokyo & Osaka this week!
📍 Tokyo – Crypto Lounge Gox, Shinjuku (in partnership with Bybit)
📅 Feb 8 | 6:00 PM - 9:00 PM (GMT+9)
📍 Osaka – Minamimorimachi, Kita Ward
📅 Feb 10 | 6:00 PM - 9:00 PM (GMT+9)
Connect with the team and get the latest from SoSoValue! 🚀