عورت صرف مریم ہے،
▪️جن کو سیدھی گولیاں ماری گئیں وہ عورت نہیں۔
▪️ بشری بی بی کے گھر کی دیواریں توڑ کر اندر داخل ہوئے، وہ عورت نہیں۔
▪️جس ماں سے ظل شاہ چھینا، وہ عورت نہیں تھی۔
▪️جس ماں کا کل 10 سال کا بچا اٹھایا، وہ عورت نہیں تھی۔
▪️10 ماہ کی بچی اٹھائی، اس کی ماں عورت نہیں تھی۔
▪️یاسمین راشد کی گاڑی پر ڈنڈے برسائے وہ عورت نہیں تھی۔
▪️ذمان پارک میں جن پر 30 گھنٹے شیلنگ کی گئی، وہ عورتیں نہیں تھیں۔
▪️پولیس نے جن پر کیمیکل ملا پانی پھینکا وہ عورتیں نہیں تھیں۔
▪️جن کے اندر بیٹھے ہوئے گاڑیاں توڑیں، وہ عورت نہیں تھیں۔
عورت صرف وہ ہے جو بغیر عہدے کے غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر درجنوں گاڑیوں کے پروٹوکول میں پھرتی ہے، غریب عوام کا ہیلتھ کارڈ بند کرواتی ہے، فیصلہ کرتی ہے کہ ظل شاہ کے قتل کو کیا "اینگل" دیا جانا چاہیے۔
Mr PM let’s follow the constitution of Pakistan and go for free and fair elections in two provinces of country. Let the people of Pakistan decide their fate with their votes.
حکومت پیٹرول مہنگا کرتے وقت 5 منٹ لگاتی ہے اب عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود صرف چھوٹی سواریوں کے لیے 50 روپے سستا کرنے کا اعلان اور وہ بھی 6 ہفتے بعد۔
آج میری رہائشگاہ پر کیا جانے والا حملہ سب سے پہلے تو توہینِ عدالت تھا۔ہم نے اتفاق کیا تھا کہ ایک SP ہمارے ایک نمائندے کے ساتھ سرچ وارنٹس پر عمل کروائے گا کیونکہ ہمیں علم تھا کہ بصورت دیگر وہ خود سے کچھ نہ کچھ مواد گھر میں رکھ دیں گے،جیسا کہ انہوں نے آج کیا بھی!
The assault on my house today was first of all a contempt of court. We had agreed that an SP with one of our people would implement a search warrant bec we knew otherwise they would plant stuff on their own, which they did. Under what law did they break the gate, pull down trees
A thrilling game of cricket ends with us bringing home the 🏆
Best feeling ever!! 🙌
A big thank you to all the fans for your support, wouldn’t have been possible without you 💚 @lahoreqalandars@thePSLt20
یہ قوم ملک کی حفاظت کرنے والے فوجی بھائیوں سے محبت کرتی ہیں لیکن سوچنے کی بات ہے کہ اس ملک میں ہمیشہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ کیوں مقبول ہوا ہے۔۔۔ بھٹو آج بھی زندہ ہے، ضیاء کے مقابل بے نظیر، مشرف کے مقابل وکلاء، نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو بیانیہ اور اب عمران خان صاحب کی تحریک
Strongly condemn govt trying, through PEMRA, to muzzle our voice through an illegal ban on us, violative of court order, on TV channels. Now to pressure media further, PEMRA has issued another notice accusing TV channels of violating their earlier. notice. Fascism at its worst.
Am grateful to masses that came when I went for my court appearance. Everyone knows ruling cabal of crooks has only one aim, to jail me any which way till elections are over. Already 96 cases on me & am sure after my appearance today I will hit my first century of court cases.