تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا ۔۔۔
💕
میٹرک میں چین کی شہریت کی کوشش کی نہیں ملی
گریجویشن کے وقت کینیڈا جانے کا موقعہ نہ ملا
جرمن یونیورسٹی میں تو داخلہ ہی نہیں ملا
امریکہ سے جاب ویزا کس انکار ہو گیا۔
اس زندگی میں اللہ نے مجھے پاکستان میں بھیجا ہے، یہیں رھوں گاچاہے کتنی ھی مشکلات ہو درد دکھ ہو!!!
"میں مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے فیل پرائس کم ہوتے ہی اتنا جلدی کرایوں میں کمی کی ہے۔ اب ہمیں ٹکٹ 400 روپے سستی مل رہی ہے۔" نوجوان کرایوں میں کمی پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا شکرگزار
"میں ایک سپورٹس پرسن ہوں اور لاہور سے راولپنڈی کا سفر کرتی رہتی ہوں۔ راولپنڈی کی ٹکٹ 2390 روپے سے کم ہو کر 2090 روپے ہو گئی ہے۔ میں مریم نواز کی بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کرایے کم کیے ہیں۔" خاتون کھلاڑی بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معترف
"میں زیادہ تر لاہور سے فیصل آباد کا سفر کرتی ہوں۔ اب پہلے سے کرایہ کافی کم ہو گیا ہے۔ مریم نواز کا شکریہ۔" کرایوں میں کمی پر خواتین کا پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ کو سلام
"بہت شکریہ مریم نواز آپ نے سفری ٹکٹس سستی کروا دی ہیں۔ آج ہم کم کرایے میں لاہور پہنچے ہیں۔" کرایوں میں کمی پر فیملیز کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اظہارِ تشکر
"مجھے ہر پندرہ دن میں سفر کرنا ہوتا ہے۔ کرائے کم ہونے سے ہمیں بہت آسانی ہوگی
سفری ٹکٹ سستی کرنے پر مریم نواز کی شکرگزار ہوں۔" طالبہ بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معترف
"کرایوں میں کمی کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی شکرگزار ہوں۔ یہ طالب علموں کے لئے بہت مددگار ہے۔ اب طالب علم اپنے گھروں اور ہاسٹلز کی جانب باآسانی سفر کر سکتے ہیں۔" طالبات بھی وزیرِ اعلیٰ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔
پاکستان کے ایک ضلع جتنے ملک اور تیل کی دولت سے مالا مال۔۔۔انہیں آپ پاکستان سے کمپئیر نہیں کر سکتے جس کی دولت پہلے تو گورا لوٹ کے لے گیا اور جاتے ہوئے ایسے سیاسی/سرحدی مسائل دے گیا جو آج تک سلجھ نہ سکے۔
ڈاگٹر آر اے پ ھ د کو میں نے اس وقت ایکسپوز کیا جب اسکے ساتھ میرا کوئی پھڈا نہیں تھا۔
اور پٹواری اسکے صدقے واری جاتے تھے۔
میں نے تب کہا تھا یہ نوسرباز بہت وڈا یہک ہے۔
آج سارے کتیا کتیا کر رہے ہیں۔