خبریں چل رہی ہیں کہ سہیل آفریدی صاحب نے علی امین گنڈاپور صاحب کیساتھ "کے پی اسمبلی" تحلیل کرنے کی ڈسکشن کی ہے ؛ میں نے یہ بر ڈائرکٹ کنفرم کی ہے ؛ ان دونوں کے درمیان آپس میں ایسی کوئی ڈسکشن نہیں ہوئی : البتہ یہ ڈسکشن کہیں اور ضرور ہوئی ہے.
سہیل آفریدی نے اس وقت اپنی اپوزیشن کھل کر واضح کر دی ہے کہ ان کا موقف وہی ہے جو عمران خان کا ہے۔
اسی لیے انکے خلاف پروپیگنڈے جاری ہیں۔
پہلے سے بڑھ کر سب کو سہیل آفریدی کا ساتھ دینا چاہیے۔
تحریک انصاف کو پختونخواہ اسمبلی نا تحلیل کرے گی نا کرنی چاہیے۔ فوج کو بہت زیادہ تکلیف ہے تو بجائے تبصرہ پاڑوں سے یئیں یئیں کے خود کرلے۔
البتہ پنجاب اسمبلی میں عضو معطل بن کر رہنے کی بجائے استعفے دے دینا مناسب ہے۔
سہیل افریدی نے آئی جی اور چیف سیکرٹری سمیت تمام ذمہ داروں کو طلب کرکے صاف صاف بتا دیا ۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے ۔حکم میرا چلے گا یا ۔۔؟تم کیوں طاقتوروں کی غیر قانونی حکم مانتے ہو🚨
یعنی آج سہیل آفریدی کو جعلی 9 مئی کے کیس میں نااہل کرنے کی کوشش کی جائے گی
پشاور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت آج فیصلہ سنائے گی، یہ بھی کرکے دیکھ لیں مارچ تو پھر بھی ہو کر رہے گا،
ملک میں دہشتگردی کی وجہ اگر تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ہے تو شہباز حکومت کو پختون خوا میں گورنر راج لگا دینا چاہیے، پھر یہ یقینی بنائیں کہ پختون خوا، بلوچستان میں دہشتگردی مکمل ختم ہو جائے۔ پھر کم از کم یہ نہیں کہا جا سکے گا کہ وجہ تحریک انصاف ہے
ایمرجنسی لگائیں یا گورنر راج جو مرضی کر لیں سیاسی استحکام صرف اسی صورت ممکن ہے جب طاقتور واپس اپنی آئینی حدود میں چلیں جائیں باردیگر ہر تجربہ ناکام ہو گا
ایک زمانہ تھا جب نواز شریف مشکل میں ہوتا تھا تو انڈیا سے فائرنگ شروع ہو جاتی تھی اب فیلڈ مارشل مشکل میں ہوتا ہے تو انڈیا اور افغانستان دونوں سے کام خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
پہلے فوج کو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ریٹویٹس والی مشینیں پکڑتے پھرے۔ پھر بہت وسائل ضائع کرکے بہت مار کھا کر سمجھ آئی کہ انہیں منتشر کیا جاسکتا ہے۔ انہیں ٹھنڈی ہواوں کے پیچھے لگایا جاسکتا ہے۔ انہیں اس صحافی کی خبر اس صحافی کی خبر کے پیچھے الجھایا جاسکتا ہے۔ فوج نے سال چھ مہینے وقتی سکون لیا۔ اب دوبارہ یوتھیوں نے چیک میٹ کردیا ہے۔ نا ٹھنڈی ہواوں کو مانتے ہیں نا کسی کی اندر کی خبر کو مانتے ہیں نا کسی کی باہر کی خبر کو مانتے ہیں۔ کانسیپٹس مکمل کلئیر ہیں۔
Another comforting post for PMLN & PPP do not worry the emergency is only going to be for KP، your provincial govs are safe. my reading is:
سب ہی گھوڑے لگنے لگے ہیں!
وزیروں نے نیشنل ٹی وی پہ بیٹھ کے دھمکیاں لگائیں کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا آپشن زیر غور ہے، گورنر کے پی تک نے کہا لیکن جب ساری دھمکیاں بیک فائر کر گئیں اب اپنے چمچوں کامران خان اور راوی وغیرہ کے ذریعے نیشنل ایمرجنسی یا گورنر راج کی نفی کی جا رہی ہے
لاہورہائیکورٹ میں عمران خان کی بہن علیمہ خان سے جیل میں میڈیکل سہولیات کی فراہمی اور ملاقات کے لئے درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوے ملاقات کی اجازت کے لیے درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا