ISRAEL CONTINUES TO TERRORIZE CIVILIANS IN GAZA.
Gaza’s Health Ministry reports that another TWO Palestinians have been killed in the past 24 hours by Israeli forces.
ISRAEL CONTINUES TO DESTROY WHAT’S LEFT OF ITS REPUTATION.
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#LongMarchOnSeptember27th
My name is Harmeet Singh.
I am the first Sikh anchor in Pakistan’s 79-year history
My only “crime” is that I work as a journalist in Pakistan, ask questions and try to speak the truth.
I appeal to journalists organizations, press freedom groups, and human rights organizations around the world to take notice of what is happening to journalists in Pakistan.If a journalist’s only crime is asking questions and speaking the truth then the world must ask: When did journalism become a crime?
@pressfreedom@FreeThePressNow@RSF_inter@IFJGlobal
@IPI_Global
@rorypecktrust
#HarmeetSingh #JournalismIsNotACrime #PressFreedom #JournalistSafety #Pakistan #FreedomOfPress #JournalistsInDanger
کتنا ظلم ہے کہ ماں کی دوائیوں اور میڈیکل رپورٹس سے بھی دشمنی ہے ؟ مائیں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں
منڈی بہاؤالدین سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز کو نامعلوم افراد اٹھا کرلے گئے ۔ خاندان اور پارٹی کے مطابق انہیں نامعلوم افراد نے اغواء کیا ہے
حاجی امتیاز کو پہلے بھی اٹھایا گیا تھا جعلی مقدمے بھی بنے تھے ۔ خاندانی زمین پر آج بھی کاشتکاری کی اجازت نہیں ۔ منڈی بہاؤالدین میں انکا سیاسی ڈیرہ / پیلس عملاً سیل ہے ۔
مطالبہ وہی ہے عمران خان اور تحریک انصاف کو چھوڑ دو پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
اسپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس لینا چاہیے اس طرح دن دیہاڑے منتخب عوامی نمائندے کو اٹھا لینا قابل مذمت ہے ۔ اگر کوئی مقدمہ ہے تو قانون کے مطابق راستہ اختیار کریں انہیں عدالت پیش کریں
کوئی سکیورٹی نہیں کوئی سربراہ نہیں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں فلسطینی لڑکوں اور لڑکیوں کی یہی حقیقت ہے اور IDF دن دہاڑےفلسطین میں بچوں کو اغوا کر کے لے جاتے ہیں
نیپال پر رونا دھونا شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں !
یہ وہ ہے جو انہوں نے صرف ایک مہینے پہلے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا!
انہوں نے ان کے گھروں کو جلایا، عورتوں اور بچوں کو قتل کیا
اور فصلوں کو آگ لگا دی
یہ بے گنا مسلمانوں پر ظلم کا حساب دیا ھے ان نیپالی لعنتیوں نے
ISRAEL CONTINUES TO TERRORIZE CIVILIANS IN GAZA.
Gaza’s Health Ministry reports that TWO Palestinians have been killed in the past 24 hours by Israeli forces.
ISRAEL CONTINUES TO DESTROY ITS REPUTATION.
یہ حال ہے پاکستان کی غریب عوام کا ایک باپ نے رات اپنے بچے کی ویڈیو بنائی بچہ پسینے میں بیگھا ہوا ہے لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اور حکمرانوں کو کوئی خبر نہیں.....
ہم عمران خان کی شخصیت سے بے حد متاثر بھی تھے اور ڈرتے بھی تھے،کیونکہ وہ فضول باتیں بالکل پسند نہیں کرتے تھے۔ لیکن کرکٹ کے معاملے میں وہ ایک دس سالہ بچے کی طرح جنونی تھے جو ہر وقت کرکٹ ہی کی باتیں کرتا رہتا ہے۔
جب ہم بطور اوپنر بیٹنگ کے لیے میدان میں جا رہے ہوتے، تو وہ ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کے باوجود پہلے سے ہی پیڈز پہن کر تیار بیٹھے ہوتے۔
وہ ہر وقت ہمیں کھیل کی تکنیک، مخالف ٹیم سے نپٹنے کے گر سکھاتےتھے۔ مجھے یاد ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تین روزہ میچ میں جب سر رچرڈ ہیڈلی کافی تیز باؤلنگ کر رہے تھے اور میں اوپننگ کر رہا تھا، تو عمران خان مجھے ایک طرف لے گئے اور بولے ،تمہیں معلوم ہے ہیڈلی کو اپنے اوور میں باؤنڈری کھانا بالکل پسند نہیں اور وہ زیادہ باؤنسر بھی نہیں پھینکتا۔ اگر وہ تمہیں باؤنسر کرائے تو تم فورا پل شاٹ مارنا، وہ دوبارہ تمہیں باؤنسر کرانے کی ہمت نہیں کرے گا۔
میں نے اس میچ میں 70 سے زائد رنز بنائے۔ ہیڈلی نے مجھے ایک باؤنسر کرایا، میں نے اس پر چوکا جڑ دیا، اور اس کے بعد اس نے پورے میچ میں مجھے کوئی شارٹ پچ گیند نہیں کرائی۔ حریف کھلاڑی کو پڑھنے اور یوں جرات مندانہ سوچ دینے کا نام عمران خان تھا۔ رمیز راجہ کمنڑی کےدوران عمران خان کے گن گاتے ہوئے
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
میرا بھائی اور میں برسوں سے اپنے والد سے محروم ہیں۔ ہماری ویزا درخواستوں پر کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی، جو ٹیلی فون کالز پہلے ہوا کرتی تھیں، وہ بھی انتہائی مختصر اور کڑی نگرانی میں ہوتی تھیں۔ لیکن گزشتہ 6 ماہ سے ہماری ان سے ایک مرتبہ بھی بات نہیں کروائی گئی۔ رواں ماہ عدالتی مداخلت سے قبل تک ہمارا خاندان مسلسل 10 ماہ ان تک رسائی سے بالکل محروم رہا۔ میرے والد جن حالات سے گزر رہے ہیں، وہ بنیادی انسانی حقوق ک کھلی خلاف ورزی ہے۔ اور یہ صرف ہمارا موقف نہیں ہے ۔ بلاجواز حراست پر اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ، تشدد کے معاملے پر اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی، انسداد تشدد کمیٹی اور انٹرپارلیمانی یونین (IPU)نے باضابطہ طور پر ہمارے والد کے مقدمے کا نوٹس لیا ہے ۔ امریکی کانگریس کے اراکین اور برطانوی ایوانِ کے اراکین نے اس معاملے پر تشویش کااظہار کیا ہے ۔ اسی ہفتے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے جن میں بھارتی کرکٹ کے نامور کھلاڑی بھی شامل ہیں وزیراعظم پاکستان کو خط ارسال کرتے ہوئے ان کی فوری طبی دیکھ بھال کی اپیل کی ہے ۔ جبکہ ہماری والدہ نے بھی برطانوی حکومت سے ان کی مجرمانہ خاموشی پر سوال اٹھایا ہے ۔ پورا بین الاقوامی معاشرہ پاکستان سے صرف ایک بات کا مطالبہ کررہا ہے :اپنی اعلیٰ ترین عدالت کے احکامات پر من و عن عمل درآمد کیا جائے، سلیمان خان