صادق آباد اور رحیم یار خان کےدوست اس نوجوان کو اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔
اس نوجوان کا نام راشد اور والد کا نام اللہ رکھا ہے۔
والدہ کا نام مینا ،بڑے بھائی اوع بہن کا نام یاد نہیں ،چھوٹے بھائی کاشف اور علی رضا کے نام یاد ہیں۔
راشد کا کہنا ہے کہ بچپن میں گھر کے قریب ٹرین اسٹیشن کے پاس سانپ اور نیولے کی لڑائی کا تماشہ دیکھنے جاتا تھا،قریب کھڑی بس میں بیٹھ کر کھڑکی سے دیکھنے لگا تو کچھ دیر بعد بس روانہ ہوگئی۔
ایک شخص نے وہاں سے اغواء کیا۔
پنجاب بھر کے تمام دووست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
آپ کا ایک شئیر کسی لاوارث کو اپنوں سے ملاسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نئچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
31 Mar 2026
#waliullahmaroof #punjab #Pakistan
ان دو بہنوں کے نام صائمہ اور منیرہ ہے۔
صائمہ نے گزشتہ روز رابطہ کرکے بتایا کہ سال دوہزار پانچ میں انکے والدین کی آپس میں ناراضگی ہوئی،آئے روز لڑائی جھگڑے ہوا کرتے تھے۔ ایک دن ماں ہمیں ساتھ لیکر گھر سے نکل گئی اور شیلٹر میں ہمیں ڈال کر خود چلی گئی۔
صائمہ کے والد کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ ماں نے بیٹیاں کہاں دے دی ہیں۔
صائمہ کے والد کا نام سرور اور ماں کا نام ثمینہ ہے۔
ایک بھائی عارف اور بہن فرزانہ کا نام یاد ہے۔
مادری زبان پنجابی ہے۔
انکو اندازاً یاد ہے کہ خانپور کٹورا میں انکی رہائش تھی۔
صائمہ اور منیرہ شیلٹر میں بڑی ہوئیں اور دونوں کی شادیاں ہوچکی ہیں اپنے اپنے گھروں میں آباد ہیں ۔ انکو اپنے خونی رشتوں کی جدائی بہت زیادہ اذیت دے رہی ہے۔
صائمہ نے ہم سے روتے ہوئے اپیل کی ہے کہ انکے والد اور بہن بھائیوں سے انکو ملائیں۔
خانپور کٹورا سےتعلق رکھنے والے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شبیر کریں تاکہ یہ دو معصوم بہنیں اپنے خاندان سے مل سکیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
29 Mar 2026
#waliullahmaroof
@MehmoodSheikh12 Allah sy dua hai k Allah baba g ki aulad ko hidiyat dy… wrna 12 bachy hn r banda is umer me b mehnt kr rha hai …bht afsoos ka maqam hai … Allah in k lye asani kry ameen