https://t.co/2KwLXMrPxe
پیرا فورس ساہیوال کا تاریخی کارنامہ؟
اربوں روپے مالیت کی زمین سے قبضہ ختم کروا دیا؟
پیرا فورس پنجاب بھر میں نمبر لے گئی؟
*ڈی او پیرا فورس نعمان قیصر اور انکے ٹیم ممبرز انفورسمنٹ آفیسرز عمران اور ذیشان کے ساتھ*
@MaryamNSharif@Marriyum_A
اس یادگار تقریب میں پاکستان کے نامور صحافی سہیل وڑائچ نے خصوصی لیکچر دیا، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔ تقریب میں کمشنر ساہیوال، ڈی پی او ساہیوال، بار ایسوسی ایشن، انجمنِ تاجران، اقلیتی برادری کے نمائندوں اور ڈویژن بھر سے سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی۔
ساہیوال کی صحافتی تاریخ میں صحافیوں کا سب سے بڑا اجتماع!
صدر ساہیوال یونین آف جرنلسٹس (ساہیوال ڈویژن) میاں عمر منظور نے ڈویژن بھر کے سینئر صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے صحافتی تاریخ کا ایک سنہری باب رقم کر دیا۔
ساہیوال پولیس بن گئی رکاوٹ چیئرپرسن وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل صائمہ فاروق کی کھلی کچہری کی ۔ سائل کو کھلی کچہری میں پیش کرنے سے روکے رکھا سائل کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے دادرسی کا مطالبہ
@MaryamNSharif
https://t.co/MLMPLw1yL3 جہاں آپ اپنی خبر /کالم یا اپنے شہر کے مشہور کھانے/ ورثہ یا ثقافت اس پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے سامنے لا سکتے ہیں
اپنی خبر / کالم یا اسٹوری اپنی تصویر کے ساتھ ھمیں واٹس ایپ کریں ھم دیکھائیں گے پوری دنیا واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں
https://t.co/NSLK3RRESx
تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲
آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
ڈار صاحب پاکستان بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں