سلام ان آنکھوں پر جسکی روشنی سے غزہ چمکا
سلام اس جدوجہد پر جس سے تاریخ رقم ہوگئی
سلام اس قدم پر جو راہ حق میں اٹھے
سلام اس سر پر جو مظلومین کے لیے کٹ گیا
رشک اس زمین پر جو اس کی آخری آرام گاہ بنی۔
سلام ان ہاتھوں پر جو شہید کی دعائے مغفرت پہ اٹھیں۔
یا اللہ! ابو عبیدہ کو صالحین، صدیقین اولیاء اور شہداء کے ساتھ اٹھانا۔🤲
جس نے بھی یہ شاہکار بنایا کمال کر دیا ایک پپی ادھر ایک پپی ادھر
نریندر کام ہے میرا
سرینڈر کام ہے میرا
یوتھیوں کے باپو شری نریندر کی بجا کر رکھ دی دل کھول کر شییر کیجیے
دعاۓ فجر ۔۔۔!!!
ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب !
موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب !
امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔
عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔
مومینین کو نصرت نصیب فرما ۔
ایران کو آسمانی مدد عطا فرما ۔۔۔
ھمارے سہمے ھوۓ ،مصلحتوں کا شکار ،حکمران طبقات کو فہم ، تدبر ، اتحاد اور قوت ایمانی سے بہرہ ور فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
یہ لمحہ جدید انسانی جنگی تاریخ میں امر ہوچکا ہے جبکہ ایک قسامی جانباز نوجوان نے طاقتور ٹینک کو بھاگنے پہ مجبور کیا اس واقعے کی ویڈیو نہ ہوتی تو شاید ہی کوئی یقین کرتا ، قسامی مسلم دنیا کے تمام جرنیلوں سپاھیوں سے افضل ترین درجے پہ کھڑے ہیں