کیا اسلام آباد پولیس کو الہام ہوا تھا کہ فیصلہ کیا آنے والا ہے؟ فیصلے سے پہلے وہ لاہور کے زمان پارک میں کیا کر رہے تھے؟ عمران خان کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے کے لئے کیا راہداری ریمانڈ حاصل کیا گیا؟ اگر ہاں تو کیا صرف تیس منٹ میں؟؟ تحریک انصاف کے ساتھ ایسا تیز ترین انصاف ؟؟