When you sense indifference from someone who was once close to you, do not complain; instead, withdraw with dignity, for sometimes distance preserves one's self-respect
*اللہ کو بتایا کریں*
اپنے *دل کی کیفیت* اُسے بتایا کریں کہ ؟
آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں آپ یقین کریں وہ بہت *پیار* سے سنے گا، اُس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں *سکون* اترے گا
*بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے !*