اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً•
اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو!!!
بریکنگ نیوز 🚨سینئیر سیاستدان اور سابق ن لیگی رہنما جاوید ہاشمی کی صبی کاظمی کے ساتھ انٹرویو میں تاریخی گفتگو 🔥🔥
عمران خان پاکستان کی قوم کا عشق بن چکا ہے، اس وقت دنیا میں اُس کے پائے کا کوئی لیڈر نہیں۔ خان کی تصویر کیلئے، ایک جھلک کیلئے لوگ ترستے ہیں۔ خان صاحب بھٹو سے ہزار گنا زیادہ مقبول ہے۔ اسٹبلیشمنٹ جتنا زور لگا لے الٹا بھی لٹک جائے پی ٹی آئی کو ختم نہیں کرسکتی۔ پاکستان کے موجود خراب حالات تباہی کے ذمہ دار جنرل ہیں۔
“ان ظالم لوگوں کو اللّہ عبرت کا نشان بنائے گا، ہمارے دل سے تکلیف کے ساتھ یہ بددعا نکلتی ہے کہ اللّہ ان کو عبرت کا نشان بنائے۔ میرا بیٹا بھی فوجیوں کی قید میں ہے جہاں عدالت بھی کچھ نہیں کرسکتی۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا ہی بہت بڑا جرم ہے۔ یہ خوفزدہ ہیں اس لیے انہوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ جو انہوں نے کیا ہے ان کا حساب ہو گا انشاءاللّہ۔ اڈیالہ جیل انہی سے بھری ہو گی۔”
- @Noreen_KhanPK
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
کہتے ہیں دشمن بھی کمینہ نہیں ہونا چاہئیے، کرکٹ میں عمران خان کا سب سے بدترین حریف انگلش کرکٹر این بوتھم تھا اور اس نے بھی عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا پیغام جاری کیا ہے 🙌
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
عمران خان اور بشری بی بی پچھلے آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، آئین و قانون پڑھ لیں کہاں لکھا یہ جائز ہے؟ انسانیت کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی ایک جج کی ذمہ داری ہوتی ہے اگر انصاف نہیں دے سکتے تو پھر عدالتیں بند کردیں۔ قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے عمران خان اور بشری بی بی پر جیل میں ظلم ہورہا ہے اور یہاں جج کہہ رہے ہیں کہ ہم ڈسکس کرینگے کہ بہن یا بیٹی کیس فائل کر سکتی ہے یا نہیں۔
ہمیں کوئی امید نہیں ہے کہ یہ عدالتیں عمران خان کو انصاف دینگی۔ @Aleema_KhanPK
عمران خان نے کہا جب تک وزیر اعلیٰ اور مشیر خزانہ جیل آ کر مجھ سے مشاورت نہیں کرتے تب تک میں خیبر پختون خواہ بجٹ کا منظوری نہیں دیتا
یہ ویڈیو ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
میں نے اپنے گھر میں پانی کے لیے بور کروا رکھا ہے کیونکہ واٹر سپلائی نہیں۔ میں نے چوکیدار رکھا ہوا ہے کیونکہ سیکیورٹی نہیں۔ مہنگی ترین بجلی کا حل ہم نے سولر لگوایا حکومت اس کے پیچھے بھی پڑ گئی۔ سرکاری اداروں میں بھیڑیے ہیں، جب ریاست ہمیں کچھ دے نہیں رہی تو لے کیوں رہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
کون ہے یہ بہادر صحافی جس نے عطا تارڑ اور اورنگزیب کی دو نمبر پریس کانفرس واڑ کر رکھ دی ہے منہ پر زلیل کیا ہے۔ ۔۔۔
آپکی پریس کانفرس دو نمبر ہے اپنی مرضی کے سوالات کئے پوچھے گئے ہیں کیونکہ آپکے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
عاصم منیر نے کہا ہے کہ جہموریت پر شب خون اس لئے مارنا پڑتا ہے کہ کچھ لوگ ملک کا سودا کر دیں گے
حامد میر سے سنیں کہ باجوہ نے کشمیر کا سودا کیسے کیا
بارڈر پر سیز فائر کے عوض کیا سودے بازی کی
باجوہ کی غداری کو عمران خان بھانپ چکے تھے اور وہ رستے میں دیوار تھے
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.