💞السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
🍁لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰهِ
🌺ایمان بخیر
اگر انسان کو امید کا تحفہ نہ ملا ہوتا تو زندگی موت سے بھی بدتر ہوتی امید وہ جذبہ ہے جو بڑی سے بڑی ناکامی کو بھی کامیابی میں بدل سکتی ہے۔
#قومى_زبان
محبت میں آپ یہ خواہش نہ رکھیں کہ
وہ صرف میرا ہو جاۓ
کیونکہ یہ آپ کے اختیار میں نہیں ہے
مگر آپ صرف اُسکے ہوجاۓ اِس پہ آپ کا پورا اختیار ہے .......💯❤️
#قومى_زبان