ﷺ
اپنی ناکامی پہ نادم ہیں جہالت کے چراغ
جل رہے ہیں کل جہاں میں اب رسالت کے چراغ
ہوگئیں کافور کفر و جہل کی تاریکیاں
سرور دیں نے جلائے ہیں ہدایت کے چراغ
ﷺ
مریم نوازشریف نے ثابت کیا کہ حوصلہ ہو تو مشکل راستے بھی کامیابی کی منزل بن جاتے ہیں۔ وہ چیلنجز سے گھبرانے کے بجائے انہیں طاقت بناتی ہیں اور عوام کی خدمت کے لیے ہر قدم آگے بڑھاتی ہیں۔
سیالکوٹ میں پاک جرمن بزنس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا
نومنتخب نائب صدر بین الاقوامی ایپیرل فیڈریشن اعجاز کھوکر کو مبارکباد دی
🇵🇰
*"Happy Birthday to our Respected Leader,Boss "*
*Engineer Khurram Dastgir Khan Sahab* 🎉
Wishing you health, happiness and more success ahead.
Many many happy returns of the day Sir!
Allah apko sehat aur lambi umar de. Ameen ❤️
@kdastgirkhan
گوجرانوالہ:حلقہ ایل اے 35 کے ٹوٹل 142 پولنگ اسٹیشن کے نتائج
ن لیگ کے چوہدری اسماعیل گجر 23893 ووٹ لیکر کامیاب ،
آزاد امیدوار سردار غیاث گل 5868 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
گوجرانوالہ: حلقہ ایل اے 35 میں ٹرن آوٹ 42% رہا
#کشمیر_کا_انتخاب_شیر@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@kdastgirkhan
گوجرانوالہ اور ملحقہ اضلاع کے کشمیری مہاجرین نے مسلم لیگ ن کے حق میں زبردست ووٹ دیا ہے تاکہ پاکستان کا ہندوستانی مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق برقرار رہے اور کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کو مضبوط کیا جا سکے۔
ایل اے 35 / جموں 2 کا نتیجہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان آزاد جموں کشمیر کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے مسلم لیگی امیدوار چوہدری اسماعیل گجر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کررہے ہیں
#کشمیر_کا_انتخاب_شیر
مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر خُرّم دستگیر خان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کارکنوں اور عوام نے “کشمیر بنے گا پاکستان” کے پُرجوش نعروں کے ساتھ پاکستان کے اصولی مؤقف کو اجاگر کیا
#Kashmirsherka
پاک فوج کے بہادر جوانوں کی قربانیوں پر ہمیں فخر ہے! شہداء کے خون سے سینچا گیا یہ وطن ہمیشہ محفوظ رہے گا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب، شہداء کی تنخواہ پر طعنے دینا ان کی عظیم قربانیوں کی توہین ہے۔ ہمارے شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی یاد میں سر جھکاتے ہیں اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں! 🇵🇰💪 https://t.co/wsPjc2madg
Under the visionary leadership of Honorable Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif @MaryamNSharif , empowering Punjab’s youth with globally relevant skills and connecting them to international employment opportunities remains a top priority.
The Skills Development & Entrepreneurship Department (SD&ED) held a productive meeting with the UK High Commission delegation comprising Ms. Gemma Wilson (First Secretary, Justice & Home Affairs), Mr. Neil Lawfor (Visa Outreach Officer), and Ms. Saddiqa Batool (Programme Officer).
The meeting focused on safe and legal migration pathways, global employment opportunities, and strengthening UK–Pakistan cooperation to equip Punjab’s youth with market-driven skills and expand their access to international careers through legal channels.
@MaryamNSharif@JaneMarriottUK@BWarringtonFCDO@GovtofPunjabPK@PSDF_official
امن و امان کا معیار صرف بیانیہ نہیں، نتائج ہوتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب پولیس، Crime Control Department (CCD) اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مؤثر کارروائیوں سے لاہور میں ڈکیتی، راہزنی، گاڑی و موٹر سائیکل چھیننے سمیت سنگین جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ عوامی تاثر پر مبنی Numbeo کے مطابق لاہور کا Crime Index 36.9 جبکہ لندن کا 55.3 ہے، اور Safety Index لاہور کا 63.1 جبکہ لندن کا 44.7 ہے۔
ایک محفوظ پنجاب، وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا عزم اور ہماری اولین ترجیح ہے
@MaryamNSharif@CCD_Punjab@OfficialDPRPP@chsandhilaa