میر پور :غیر معمولی ٹرن آؤٹ
لمبی لائنوں میں کھڑے سینکڑوں ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے سے محروم نہ رہ جائیں اس کے لیے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوران چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی جانب سے پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
#سیاست_نہیں_ریاست
آزاد جموں و کشمیر کے ضلع بھمبر میں عام انتخابات 2026 کے لیے پولنگ پرامن ماحول میں جاری ہے۔
🗳️ 3 لاکھ 42 ہزار سے زائد ووٹرز آج اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے
#سیاست_نہیں_ریاست
کچھ لوگ عوام کے حقوق کا راگ الاپ کر اپنے سفر کا آغاز کرتے ہیں، لیکن ان کا اصل مقصد ریاست کو بلیک میل کر کے اپنی ذاتی آمریت اور تجوریاں بھرنا ہوتا ہے۔"
جیسے ایکشن کمیٹی نےحقوق کے نام پر کئیے گئے اپنے پچھلے احتجاجوں میں حکومت کو بلیک میل کرکے 25 ارب روپے حاصل کئیے
#سیاست_نہیں_ریاست
جو شخص دین کو دنیا (مال و اقتدار) کمانے کا ذریعہ بناتا ہے، وہ اس قصاب کی طرح ہے جو گائے کو چارہ محبت سے نہیں بلکہ ذبح کرنے کے لیے ڈالتا ہے۔"
فضل الرحمن نے دہائیوں تک معصوم طالب علموں اور مذہبی نعروں کو صرف اس لیے پال کر رکھا تاکہ بوقتِ ضرورت اسلام آباد پر چڑھائی کر کے اپنی وزارتیں پکی کر سکیں، یہ دین کی آڑ میں خالصتاً کاروبار ہے
#سیاست_نہیں_ریاست
اقتدار کے شکاری کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا، جس کی حکومت ہو وہ اس کے ساتھ سودا کر لیتا ہے
( نکولو میکیاولی)
پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ حکومت مشرف کی ہو، زرداری کی ہو، نواز شریف کی ہو یا پی ڈی ایم کی یا موجودہ حکومت —مولانا ہر دور میں وزارتیں لے کر حکومت کا حصہ بنے رہے۔ ان کا کوئی مستقل نظریہ نہیں، صرف اقتدار کی ہوس ہے
#سیاست_نہیں_ریاست
ابنِ خلدون کہتا ہے سیاستدان جب مذہب کو ڈھال بنا کر اقتدار کی سودے بازی کرتا ہے، تو وہ ریاست کا سب سے بڑا مجرم ہوتا ہے۔"
فضل الرحمن نے ہمیشہ اسلام اور مدارس کے بچوں کو اپنے سیاسی وزن کے لیےاستعمال کیا۔ جب اقتدار مل جائے تو سب ٹھیک، اور جب اقتدار نہ ہو تو اسلام خطرے میں
#سیاست_نہیں_ریاست
آزاد کشمیر عام علاقہ نہیں، سرحد پر بیٹھی ہماری فوج کے پیچھے کا دفاعی زون ہے۔ جب ایکشن کمیٹیاں یہاں انتشار پھیلاتی ہیں، تو سرحد پار بیٹھا دشمن اس کا انٹرنیشنل میڈیا پر تماشہ بناتا ہے۔ ریاست کی بقا اس میں ہے کہ داخلی انتشار کو فوری روکا جائے۔
#سیاست_نہیں_ریاست
ایکشن کمیٹی کے دھرنوں جلوسوں اور ہڑتالوں سے کسی وزیر یا مشیر کا نقصان نہیں ہوتا، بلکہ عام مزدور کی دیہاڑی ماری جاتی ہے اور ریاست کی معیشت ڈوبتی ہے۔ پاکستان پہلے ہی معاشی دباؤ میں ہے، ایسے میں انتشار کی سیاست ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ اگر گلہ حکمرانوں سے ہے تو الیکشن کے دن ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کو گھر بھیجیں،
اپنے ووٹ سے نظام بدلیں
اگر اپ ووٹ کی بجائے انتشار کو ترجیح دیں تو مطلب صاف ہے اپ مسائل کا حل نہیں اضافہ چاہتے ہیں اور یہ کسی اور کا ایجنڈا ہو سکتا ہے
#سیاست_نہیں_ریاست
سیاستدانوں کے لیے اقتدار ایک کھیل ہو سکتا ہے، لیکن عوام کے لیے ریاست ان کی چھت ہے۔ قانون کی حکمرانی کا مطلب یہ ہے کہ سزا اور جزا کا قانون غریب اور امیر کے لیے برابر ہو۔ جب طاقتور قانون سے بالاتر ہو جائے تو سیاست جیت جاتی ہے اور ریاست ہار جاتی ہے۔ ملک کو بچانے کے لیے سیاست نہیں ریاست " کو ترجیح دیں ہر کرپٹ کا احتساب کریں اور قانون کے مطابق اس سے نبٹا جائے
#سیاست_نہیں_ریاست
عوام جان چکی ہے کہ ایکشن کمیٹیاں غیر آئینی جتھے ہیں، ان کے پاس مسائل کا کوئی قانونی یا مستقل حل نہیں ہوتا۔ وہ صرف بلیک میلنگ کر سکتی ہیں۔ مسائل صرف وہ حکومت حل کر سکتی ہے جو الیکشن جیت کر اسمبلی میں آئے۔ اس لیے دھرنا سیاست کو مسترد کر کے انتخابی عمل کو کامیاب بنانا ہی ریاست کی بقا ہے
میرپور سٹی کے
پولنگ کیمپس پر عوام کی بڑی تعداد اس کی دلیل ہے
#سیاست_نہیں_ریاست