نسلوں کے درمیان بڑھتی خلیج:
Gen X، Millennials، Gen Z اور Alpha کا مکالمہ
ثقافتی تنوع اور عالمی امن: کیا مکالمہ ہی واحد حل ہے؟
اختلاف سے مفاہمت تک: وہ مکالمے جنہوں نے تاریخ بدل دی
علم، تہذیب اور بین الثقافتی مکالمے کی روایت
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/LenErPQvVf
یومِ شہادت امیرالمومنین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ
آپؓ کا عہدِ خلافت عدل، تقویٰ، شجاعت، سادگی اور رعایا پروری کی روشن مثال ہے۔ حضرت عمرؓ نے دنیا کو یہ سبق دیا کہ اصل حکمرانی اقتدار سے نہیں، عدل و امانت سے قائم ہوتی ہے۔
تو اے بادِ بیاباں از عرب خیز
ز نیلِ مصریاں موجے برانگیز
بگو فاروقؓ را پیغامِ فاروقؓ
کہ خود در فقر و سلطانی بیامیز
درونِ خویش بنگر آن جہاں را
کہ تخمش در دلِ فاروقؓ کشتند
(علامہ محمد اقبالؒ)
اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے عدل، کردار اور تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#HazratUmarFarooq
#FarooqEAzam
#Justice
#IslamicHistory
بیت:-
' جسے ایمان نصیب ہو جائے اسے دائم حضوری حاصل رہتی ہے اور جس کے دل میں طلب مولٰی سما جائے اس کا ایمان کامل ہو جاتا ہے۔"
امیرالکونین
ص 127
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
The Love and Honor of Ahl al-Bayt Through the Words of Abu Bakr (RA)
اہلبیت کی رضا میں رسول ﷺ کی رضا - فرمانِ ابوبکر صدیق رض
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
#karbala
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
" حیا ایمان کی علامت ہے."
امیرالکونین
ص 127
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
یکم محرم الحرام یومِ شہادت سیدنا حضرت عمرفاروق(رضی اللہ عنہ)
رسول اللہ (ﷺ) نے ارشادفرمایا:
اہل ِ جنت کے چراغ عمر بن خطابؓ ہیں
(مسند احمد بن حنبل)
https://t.co/g8wQUsiUUq
https://t.co/mDP8D8VEre
#HadithTime#hadithquotes#Hadith#islamicpost#islam#Muharram
اسلام تلوار کے ذریعے پھیلا یا محبت کے ذریعے؟
اگر بخوبی غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اس سوال میں ہی خامی ہے-
کیونکہ اگر کہا جائے کہ اسلام تلوار سے پھیلا ہے، تو پھر مجاہدین اسلام کی جدوجہّد پہ شک و شبہ کیسے ہو سکتا ہے کیونکہ انہوں نے غزوہ بدر، اُحّد، خبیر، مکّہ، خندق، یرموک، اجنادین، نہاوند، مدائن، شام اور دمشق وغیرہ میں کفار کو ناکوں چنے چبوائے-
اسی طرح اگر کہا جائے کہ اسلام محبت سے پھیلا ہے تو پھر حضرت داتا علی ہجویری، خواجہ مُعین الدین اجمعیری، سلطان العارفین سلطان باھو اور دیگر اولیائے کرام کی خدمات میں شک کا شبہ کیسے ہو سکتا ہے؟
لہذا الله تعالٰی نے جسے جو ہنر دیا تھا اُس نے اپنے اسی ہنر سے اسلام کو پھیلانے اور اسلام کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیا-
خطاب: میلادِ مصطفےﷺ و حق باھو کانفرنس، لاہور یکم فروری 2020ء
"بےشمار خزائنِ الٰہی سے بھر پور یہ کتاب اختتام پذیر ہوئی, کوئی شہسوار طالب ہی اس کان سے خزانے نکالے گا."
ص:675
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
ایران اور امریکہ کے مابین جنگ بندی و امن کے اعلان کو خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک خوش آئند پیش رفت سمجھتے ہیں۔ اس نازک مرحلے پر پاکستان کی قیادت کا مصالحتی، تعمیری اور سفارتی کردار قابلِ تحسین ہے، جبکہ قطر، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کی مخلصانہ کاوشیں بھی لائقِ ستائش ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پیش رفت کو نیک نیتی، تحمل اور باہمی احترام کے ساتھ پائیدار امن میں تبدیل کیا جائے۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@StateDept@IRIMFA_EN
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about 3 types of knowledge.
#fyp#foryoupage#Jehlum#sultanbahoo
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا حضرت عمرفاروق (رضی اللہ عنہ)
رسول اللہ (ﷺ) نے ارشادفرمایا:
اہل ِ جنت کے چراغ عمر بن خطابؓ ہیں
(مسند احمد بن حنبل)
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#HadithTime#hadithquotes#Hadith#islamicpost#islam#Muharram
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا حضرت عمرفاروق (رضی اللہ عنہ)
رسول اللہ (ﷺ) نے ارشادفرمایا:
اہل ِ جنت کے چراغ عمربن خطاب(رضی اللہ عنہ) ہیں
(مسند احمد بن حنبل)
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about invitation of Islahee Jamaat in the light of Quran.
#PurposeofLife#fyp#foryoupage#Rajanpur#sultanbahoo
23 مارچ: تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
تحریک پاکستان اور قیام پاکستان کے لئے اس دن کی ایک خاص اہمیت ہے جو منزل کے تعین اور حصول کے لیے مسلسل جدوجہد، عزم صمیم اور بے لوث ایثار و قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو تعمیر پاکستان کے لئے جہد مسلسل کی توفیق عطاء فرمائے۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
#PakistanDay
نہ ستیزہ گاہِ جہاں نئی نہ حریفِ پنجہ فگن نئے
وہی فطرت اسد اللہیؓ، وہی مرحبی، وہی عنتری
کرم اے شاہِؐ عرب و عجم کہ کھڑے ہیں منتظرِ کرم
وہ گدا کہ تونے عطا کیا ہے جنہیں دماغِ سکندری
(بانگِ درا)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#BangEDara#TheCallOfTheMarchingBell
" مردمرشد کامل اور نا مرد مرشد ناقص کی پہچان کیا ہے:-
" مرشد کامل طالب کو اسم اللہ ذات کی مشق وجودیہ کراتا ہے اور ایک ہی توجہ سے اسے حضوری میں پہنچا دیتا ہے لیکن نا مردمرشد ناقص طالب اللہ سے اج کل کے وعدے کرتا ہے-"
نور الھدی
صفحہ نمبر 31
https://t.co/gk5k80NPRZ