@iihtishamm لائق سٹوڈنٹس سٹڈی ویزوں پر بیرون ملک جا رہے ہیں اور نالائق سٹوڈنٹس ڈنکیاں لگا کر بحری جہازوں میں بارڈر پار کرنے کی کوششوں کے باوجود دریائوں میں ڈوب کر مر رہے ہیں۔
دی اکنامسٹ میگزین کا تازہ ترین شمارہ آنے والے بدترین قحط کی پیشن گوئی کر رہا ہے۔
۔پاکستان ان زرعی ممالک میں سر فہرست ہے جہاں زرعی زمین تیزی سے رہائشی کالونیوں میں تبدیل ہو رہی ہے۔ لاہور میں 5 سالوں میں دو لاکھ ٹن گندم پیدا کرنے والا زرعی رقبہ رہائشی کالونیوں کا حصہ بن گیا ہے۔
@afridiaan تمہارے ابو عمران خان کی پچھلے تین سال حکومت رہی ہے اس نے بھی کچھ نہیں کیا۔ اور گجرات پر دھائیوں سے چوہدری برادران کی حکومت ہے دس دن نہیں ہوئے۔