لقمان حکیم سے کسی نے پوچھا کہ موت سے ذیادہ تکلیف دہ کوئی لمحہ ہے ؟؟
تو انھوں نے فرمایا ہاں جب کوئی سفید پوش انسان انتہائی مجبور ہوکر کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے ،اس کے لئے وہ لمحہ موت سے ذیادہ تکلیف دہ ہوتاہے ۔۔
اے اللہ !! سفید پوشی کا بھرم ��کھ ، غریبوں پر رحم فرما😔🍁
#G6
Thousands laid down their lives so that our country is breathing this dayNever forget their sacrifice... Advance Happy Independence Day🇵🇰
#آزادی#پاکستان
رات میں داتا برگر پوائنٹ ماڈل ٹاؤن خان پور میں بیٹھا ہوا تھا ایک باپ کا اپنے بیٹے سے پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسوں آ گۓ خود کھانے کی بجاۓ اپنے بیٹے کو کھلا رہا ہے اللّٰہ پاک ہم سب پے باپ کا سایہ سلامت رکھے❣️😥
#اپنی_زبان_اردو